غزہ: 15 ماہ بعد سکون کی پہلی رات، کئی خاندانوں کی طویل جدائی کے بعد اپنوں سے ملاقات
15 ماہ کی قتل وغارت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے بعد غزہ میں فلسطینیوں کی پہلی پرسکون رات گزری، بمباری کا ڈر ختم، کئی خاندانوں کی طویل جدائی کے بعد اپنوں سے ملاقات ہوئی۔
بے گھر فلسطینی ضروری خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کے منتظر رہے، جنگ…