پاکستانی اسپنر ساجد خان کی کون سی خواہش پوری ہوگئی؟
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے موقع پر پاکستان ٹیم کے اسپیشلسٹ آف اسپنر ساجد خان کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی۔
ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 251 رنز ہدف کا تعاقب کر رہی تھی تاہم ساجد خان اور ابرار احمد کی تباہ کرن بولنگ نے…