ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

عوفر جیل کے پاس فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

فلسطین کی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل کے قریب قیدیوں کے اہل خانہ اور ان کا استقبال کرنے والوں پر حملہ کیا ہے۔ غاصب صیہونی فوج نے عوفر جیل کے آس پاس موجود قیدیوں کی رہائی کے منتظر…

حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی

حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے- حزب اللہ عراق نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ غاصب صیہونی…

غزہ میں جنگ بندی کے بعد امداد کی ترسیل + ویڈیو

غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد غذائی اشیاء اور آٹے کی حامل پہلی امدادی کھیپ غزہ میں داخل ہو گئی۔ عالمی ادارہ خوراک کے مطابق انساندوستانہ امداد کے حامل دوہزار ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہيں المیادین کی رپورٹ کے مطابق، رفح سرحدی گزرگاہ…

حکومت کا 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر جواب تیار

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطالبے پر سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کر لیے ہیں، حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کے…

حجاج اللہ کے مہمان، ان کی معاونت میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حجاج کرام اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، ان کی معاونت میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کروں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس ممیں وفاقی وزراء احد خان…

لاہور میں مزید 3 پاسپورٹ دفاتر کھول دیئے گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مزید 3 پاسپورٹ دفاتر کھول دئیے گئے۔ ڈائریکٹر پاسپورٹ لاہور ریجن خالد عباس نے کہا ہے کہ تینوں نئے پاسپورٹ دفاتر نادرا کے پہلے سے موجود دفاتر میں کھولے گئے ہیں ، نادرا میگا سنٹر ایجرٹن روڈ ، ساندہ سنٹر اور پیکو…

مزید 26 شہروں میں پاسپورٹ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت شروع

ملک کے مزید 26 شہروں میں پاسپورٹ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت شروع کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب شہری 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے تحت پاسپورٹس بنوا سکیں…

رمضان شوگر مل ریفرنس: وزیراعظم کے وکیل سے بریت کی درخواست پر دلائل طلب

اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل سے بریت کی درخواست پر آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز…

عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی اخبار، ٹی وی کی سہولت بحالی، بیٹوں سے ٹیلیفونک…

تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز کی بحالی کے معاملے پر فریقین کو نوٹس

سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز کی بحالی کے معاملے پر وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بنچ نے طلبہ یونینز کی بحالی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔…