ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

حکومت پر بیرونی دباؤ بڑھ چکا ہے: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت پر بیرونی دباؤ بڑھ چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ بہترہوتا کہ 190ملین پاؤنڈ کے فیصلے کو کچھ اور دیر کیلئے ملتوی کر دیا جاتا، اس فیصلے سے سیاسی…

آئینی بینچ صحافی ارشد شریف قتل سمیت اہم مقدمات کی سماعت پیر کو کرے گا

آئینی بینچ صحافی ارشد شریف قتل سمیت اہم مقدمات کی سماعت پیر کو کرے گا۔ سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق آئینی بینچ نے ارشد شریف قتل تحقیقات کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا، انتخابی دھاندلی کے خلاف بانی تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔…

جمرود کے پہاڑوں پر لگی آگ8 گھنٹے بعد بھی نہ بجھ سکی

خیبر پختونخوا کے علاقے جمرود کے پہاڑوں پر لگی آگ نہ بجھ سکی۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کے آٹھ گھنٹے ہوچکے ہیں، بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ خیال رہے آگ خشک گھاس پھوس پر لگی ہوئی ہے ، جسے بجھانے میں امدادی ٹیموں کو…

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹ ٹرائل بارے کیس ڈی لسٹ کردیا گیا

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹ ٹرائل بارے کیس ڈی لسٹ کردیا گیا ۔ رجسٹرار آفس نے 20 اور 21 جنوری کو کیسز کی سماعت بارے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ سات رکنی لارجر بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ملٹری کورٹ کیس ڈی لسٹ…

بنگلہ دیشی فوج کے پی ایس او کا کراچی کا دورہ، پاک بحریہ کے کمانڈرز سے ملاقات کی

بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف افسر (پی ایس او) لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں وفد نے دورہ کراچی میں پاک بحریہ کے کمانڈرز سے ملاقات کی۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف…

سمجھ نہیں آرہی، تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں: جسٹس عائشہ

سپریم کورٹ میں آئینی اور ریگولر بینچ کے معاملے پر کیس ٹرانسفر کرنے پر جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہی، دو تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کیس ٹرانسفر ہونے پر…

کرم: بگن آپریشن کے متاثرین کیلئے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ

کرم کے علاقے بگن میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے متاثرین کے لیے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہرزمان کے مطابق علاقہ محمد خواجہ میں بگن متاثرین کےلیے عارضی کیمپ قائم کیا جائےگا، سیکڑوں ایکڑ اراضی پر…

نیو گوادر ائیرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز لینڈ کرگئی

گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آج سے آپریشنل ہوگیا جب کہ پہلی پرواز بھی لینڈ کرگئی۔ ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ آپریشنلائیزیشن سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قراردے دیا۔ ترجمان پی اے اے نے اپنے بیان…

بانی پی ٹی آئی جہاں مرضی اپیل کریں ان کے پاس 190 ملین پاؤنڈ کا جواب نہیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا 190 ملین پاؤنڈ کا تھا۔ لاہور میں تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ جہاں مرضی اپیل کرو، بانی پی ٹی آئی کہیں بھی چلے جائيں ان کے پاس 190 ملین پاؤنڈ کا…

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

کراچی کو پانی فراہم کرنے والے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی پمپنگ مکمل طور پر بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے شہر کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہے۔…