ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بیورو کریٹس کی بطور وی سیز تقرری، سندھ کی جامعات میں تدریسی عمل 5 دن سے معطل

سندھ میں بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف مختلف جامعات میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ (فپواسا) کی…

دفترخارجہ کاسیکرٹری جنرل نارویجین پناہ گزین کونسل کے بیان پر رد عمل سامنے آگیا

دفترخارجہ نے سیکرٹری جنرل نارویجین پناہ گزین کونسل کےبیان پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مناسب ہوتا دنیا نےجنگ کے بعد افغان عوام کو تنہانہ چھوڑا ہوتا۔ دفتر خارجہ نے ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈکی جانب سے افغانستان کی…

شکارپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق وزیر زخمی، 2 گارڈز جاں بحق

شکارپور میں ڈاکوؤں نے سابق صوبائی وزیر میر غالب ڈومکی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شکار پور کے علاقے فیضو لاڑو میں میر غالب ڈومکی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے سابق صوبائی وزیر زخمی ہوگئے۔ پولیس کا…

بل کلنٹن نے نوازشریف کو بچانے کیلئے چیف جسٹس سے خفیہ ملاقات کی: سابق پاکستانی عہدیدار کا اہم انکشاف

جنرل پرویز مشرف دور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے سابق سربراہ ڈاکٹر نسیم اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو پھانسی سے بچانے کیلئے اس وقت کے…

دفتر خارجہ نے مختلف ملکوں کیلئے نئے سفیروں کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی

دفتر خارجہ نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دی۔ سمری کے مطابق رحیم حیات قریشی کی برسلز میں پاکستانی سفیر اور سفیر برائے یورپی یونین تعیناتی کی تجویز دی گئی ہے۔ سمری میں زاہد حفیط چوہدری…

کراچی ایکسپو سینٹر میں 3 روزہ کیٹل شو ختم، 10 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

کراچی ایکسپو سینٹر میں تین روزہ کیٹل شو ختم ہوگیا اور کیٹل شو میں تینوں دن 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ ایکسپو سینٹر مین تین روزہ نمائش منعقد کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے فیملیز کے ہمراہ شرکت کی۔ اس نمائش میں مویشی اور…

کرم میں آپریشن سے معاملات حل نہیں ہوں گے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کرم میں آپریشن سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نظر نہیں آرہی لیکن ہم پر…

نواز شریف کا مہنگائی میں کمی اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حکومتی اقدامات پر اظہار اطمینان

وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی عمرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم سیاسی اور قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا، نواز شریف نے مہنگائی میں کمی اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔…

بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کراچی کے ہوٹل میں استعمال ہونے لگے، ویڈیو وائرل

بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کا کراچی کے مقامی ہوٹل میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کی کراچی کے ہوٹل میں استعمال ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹشو پیپرز کے ڈبوں…

190 ملین پاؤنڈکیس پر ایک دو دن میں ہائیکورٹ جائیں گے: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہےکہ 190 ملین پاؤنڈکیس پر ایک دو دن میں ہائی کورٹ جائیں گے۔ قانونی و اخلاقی محاذ پر یہ جنگ لڑیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی…