ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کوہلو میں لیویز کی کارروائی، سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت پوست کی فصل تلف کردی گئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو کی یونین کونسل پژہ کے مختلف علاقوں میں لیویز فورس نے آپریشن کرتے ہوئے سیکڑوں ایکڑ اراضی پرکاشت پوست کی فصل کو تلف کردیا۔ رسالدار میجر شیر محمد مری کے مطابق آپریشن کے دوران 55 افغان باشندوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا…

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوش

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر بیان میں کہا کہ وہ آج (20 جنوری) کو حلف اٹھانے…

جو بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز منسوخ کر دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے سے پہلے واشنگٹن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جو بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کر دیں گے۔ انہوں نے ٹک ٹاک کو بحال کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ مجھے یہ ایپ پسند ہے ۔ اسکے پچاس…

جوبائیڈن کا سبکدوشی سے قبل 5 افراد کیلئے عام معافی کا اعلان، ڈاکٹر عافیہ کا نام شامل نہیں

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اپنے دور صدارت کے آخری روز انسانی حقوق کے آنجہانی مارکوس گاروی سمیت 5 افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق 1940 میں انتقال کر جانے والے انسانی حقوق کے مشہور رہنما مارکوس…

کولمبیا میں امن مذاکرات ناکام، جھڑپوں میں 80 سے زائد افراد ہلاک

براعظم امریکا کے ملک کولمبیا میں باغیوں کی تنظیم نیشنل لبریشن آرمی (ای ایل این) کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد تین روز میں شمال مشرقی علاقوں میں جھڑپوں کے دوران 80 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ای ایل این نے…

غزہ جنگ بندی پر وزرا کے استعفے آنا شروع؛ نیتن یاہو حکومت ڈانوا ڈول ہونے لگی

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر کے مستعفی ہونے پر اتحادیوں پر کھڑی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت ڈانوا ڈول ہونے لگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وزیر قومی سلامتی…

ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے، نومنتخب امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی۔ نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، اس حوالے سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں، وائٹ…

اماراتی صدر اور احمد الشرع کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شام کی نئی انتظامیہ کے رہنما احمد الشرع کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعلقات…

سعودیہ میں دہشتگردی میں ملوث مقامی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

سعودیہ میں دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث مقامی شہری عبداللہ بن احمد آل سلیم کی سزائے موت پر…

چین کے ساتھ عملی انداز میں تعاون کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم گریناڈا

گریناڈا کے وزیراعظم ڈیکون مچل کہا کہ چین کے ساتھ عملی انداز میں تعاون کیلئے پرعزم ہیں۔ گریناڈا کے وزیراعظم ڈیکون مچل نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال 20 جنوری گریناڈا اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی…