ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

جنگ سے غزہ کا انفراسٹرکچر تباہ، بستیاں ملیا میٹ، گھر، ہسپتال، سکولز، کالجز کھنڈر بن گئے

سوا سال کی جنگ نے غزہ کا انفرا سٹرکچر مکمل تباہ کردیا۔ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے بستیاں ملیا میٹ، گھر، ہسپتال،سکولز اور کالجز کھنڈر بن گئے، غزہ سٹی، شمالی غزہ، خان یونس، رفاہ، جبالیہ، دیرالبلاح شدید متاثر ہوئے۔ غزہ میں 60 فیصد…

لٹے پٹے فلسطینیوں کی تباہ حال گھروں میں واپسی شروع

لٹے پٹے فلسطینیوں کی تباہ حال گھروں میں واپسی شروع ہوگئی۔ فلسطینیوں نے سوشل میڈیا پر تباہ شدہ اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں اور بلڈوزروں کی تصاویر شیئر کردیں، غزہ اسرائیلی فوجی سازو سامان کا قبرستان بن گیا، اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں رفاہ سٹی…

اسرائیلی فوج نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں لیکن وہ تباہ نہیں ہوئیں: اسرائیلی میڈیا پر تبصرے

غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی اخبارات اور میڈیا کے تبصروں میں کہا جارہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں لیکن وہ تباہ نہیں ہوئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد حماس غزہ پر کنٹرول برقرار…

ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کر دی، اس سے کیا خریدا جا سکتا ہے؟

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ صدارت کی کرسی پر بیٹھنے سے پہلے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی اس کرنسی سے کچھ بھی خریدا نہیں جا سکتا مگر ان کے مداحوں نے دھڑا دھڑ یہ کرنسی خریدنا شروع کر دی جس کے…

حماس کی قید سے رہائی پانیوالی اسرائیلی خواتین کی اہلخانہ سے ملاقات کی ویڈیو جاری

جنگ بندی ڈیل کے تحت حماس کی قید سے رہائی پانے والی اسرائیلی خواتین کی اہلخانہ سے ملاقات کی ویڈیو سامنے آگئی۔ گزشتہ روز اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت دونوں جانب سے قیدیوں کا تبادلہ ہوا، پہلے حماس کی جانب سے 3 اسرائیلی…

حماس کی طرف سے رہا ہونیوالی اسرائیلی خواتین کو تحفے میں دیے گئے بیگ میں کیا خاص چیز تھی؟

غزہ میں 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور جنگ بندی کے آغاز ہوگیا، حماس نےمعاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جبکہ اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو فلسطینی…

غزہ جنگ بندی ہماری تاریخی کامیابی ہے، یہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پہلا قدم ہے: ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی ہماری تاریخی کامیابی کا نتیجہ ہے، یہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پہلا قدم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورہ صدارت کی تقریب حلف برداری سے قبل واشنگٹن میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے تحت اتوار کو پہلے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا۔ بعد ازاں اسرائیل کی…

جنگ بندی معاہدے کی کامیابی اسرائیلی عمل پر ہی منحصر ہوگی: ابو عبیدہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے ہم تو غزہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، ثالث کار اسرائیل کو بھی معاہدے کا احترام کرنے کا پابند کریں۔ اتوار کو غزہ میں جنگ بندی کے…

ویڈیو: جنگ بندی کے آغاز کے بعد امدادی سامان کے ٹرک غزہ میں داخل

غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے بعد امدادی سامان کے ٹرک مصر سے غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیو میں امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ جنگ بندی کے آغاز…