ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بائیڈن نے اقتدارکے آخری دن 5 سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دے دی، ڈاکٹر عافیہ کا نام شامل نہیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار کے آخری دن پانچ سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دے دی، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام معافی پانے والوں میں شامل نہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے 2 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں کی مدت میں تبدیلی بھی کی ہے۔…

اسرائیل کی عوفر جیل میں رہا ہونیوالے فلسطینی قیدیوں کی تصدیق کا عمل جاری

اسرائیل کے عوفر جیل میں ریڈ کراس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو لے جانے کے لیے بسیں عوفر جیل میں پہنچا دی گئی ہیں جبکہ ریڈ کراس…

اسرائیل میں بڑی اسکرینوں پر حماس کی جانب سے رہا خواتین قیدیوں کا تبادلہ براہ راست دکھایا گیا

اسرائیل میں بڑی اسکرینوں پر حماس کی جانب سے رہا کی جانے والی خواتین قیدیوں کا تبادلہ براہ راست دکھایا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دار الحکومت کے ہوسٹیجز اسکوائر پر اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ نے…

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ اس سے قبل حماس کی جانب سےآج رہا کیے جانے والی 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کے نام جاری کیے گئے تھے۔ ریڈ کراس کی ٹیم اسرائیلی خواتین…

پی ٹی آئی حامیوں کی احتجاجی مہم کے جواب میں عمران خان کیخلاف واشنگٹن میں مہم شروع

پاکستان کی داخلی سیاست کے رنگ اب واشنگٹن کی سڑکوں پر بھی نظر آنے لگے۔ پی ٹی آئی امریکا کے حامیوں کی احتجاجی مہم کے جواب میں بانی پی ٹی آئی عمران کے خلاف واشنگٹن میں مہم جاری ہے۔ واشنگٹن کی سڑکوں پر ڈیجیٹل پوسٹرز والے ٹرک گشت کرتے…

غزہ اسرائیلی فوجی سازو سامان کا قبرستان بن گیا، گھروں کو لوٹنے والے فلسطینیوں نے تصاویر شیئر کردیں

غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ ہی گزشتہ 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت رک چکی ہے اور بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے۔ اپنے علاقوں کو لوٹنے والے فلسطینیوں کو جہاں تباہ حال عمارتیں اور مکانات نظر آئے وہیں فلسطینی مزاحمت…

لندن میں گرفتار پی ٹی آئی سپورٹر 3 ماہ کی مشروط ضمانت پر رہا، ایون فیلڈ کے اطراف جانے پر پابندی…

لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹر گلفام حسین کو 3 ماہ کی مشروط ضمانت پر رہا کردیا۔ پی ٹی آئی سپورٹرگلفام حسین پر شریف فیملی کو دھمکانےاور ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اڑانے کی دھمکی کا الزام ہے۔ پولیس نے گلفام کیانی کو اُس…

جرمن کمپنی نے موت سے بچنے کے طریقہ متعارف کرادیا

پرانے وقتوں میں لوگ اپنی زندگی کو طول دینے کے لیے ہر حد تک جانے کیلئے تیار تھے۔ لیکن اب ایک جرمن کمپنی اسے ممکن بنانے کی امید کر رہی ہے۔ کمپنی جس کا نام Tomorrow.Bio ہے 200,000 ڈالرز میں انسانوں کو cryopreserve (انجمادی حفاظت) کے طریقہ…

یوٹیوب میوزک صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

یوٹیوب میوزک پلیٹ فارم پر ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین فنکار کے پیچز سے براہ راست گانوں کے پریویو دیکھ سکیں گے جو صارفین کے تجربے کو بہتر کرے گا۔ سب سے پہلے 9 ٹو 5 گوگل کی جانب سے رپورٹ کی جانے والی…

60 سال پرانا دنیا کا پہلا چیٹ بوٹ ’زندہ‘ ہوگیا

محققین نے طویل عرصے سے گمشدہ کمپیوٹر کوڈ کو دریافت کیا اور اسے دنیا کے پہلے اور 60 سال پرانے ابتدائی چیٹ بوٹ ELIZA کو دوبارہ ’زندہ‘ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ سائنسدانوں نے حال ہی میں پرانے گمشدہ کمپیوٹر کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے الیزا…