ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کیا صابن واقعی جراثیم ختم کرتا ہے؟ جواب ہاں بھی اور نہیں بھی

اگر سوال یہ ہو کہ کیا صابن جراثیم سے حفاظت فراہم کرتا ہے تو جواب ہوگا ہاں لیکن اگر سوال یہ ہے کہ کیا صابن واقعہ جراثیم کو ختم کردیتے ہیں تو جواب ہے نہیں۔ صابن جراثیم کو نہیں مارتے لیکن وہ انہیں آپ کی جلد سے ہٹا دیتے ہیں۔ صابن کا کردار…

2 دہائیوں میں پاکستان کی ایکسپورٹ میں 20 فیصد تک کمی ہوئی

معاشی بحالی کے بعد پاکستان ایک دوراہے پر کھڑا ہے، جہاں کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ گزشتہ 15 سالوں کی صفر ایوریج گروتھ کے بعد بڑھتی ہوئی غربت پر قابو پانے کے لیے ترقی کی رفتار کو تیز ترین کرنا چاہیے۔ جبکہ دیگر ماہرین جو کہ باثر اثر بزنس مین…

رواں مالی سال میں یورپ کیساتھ برآمدات میں 3.8 بلین ڈالر کا قابل ذکر اضافہ

رواں مالی سال میں یورپ کے ساتھ برآمدات میں 3.8 بلین ڈالر کا قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں سے یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ یورپی پارلیمنٹ نے اکتوبر 2023ء میں پاکستان…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے پہلی پرواز کراچی سے روانہ

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے پہلی پرواز پی کے 503 کراچی سے روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز 46 مسافروں کو لے کر 9 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوئی، جہاز مقامی وقت کے مطابق 11 بج کر 15 منٹ پر نئے گوادر ایئرپورٹ پر پہلی…

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ اور پنجاب سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت

صوبہ سندھ اور پنجاب سے تیل و گیس کے ذخائر مل گئے، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ کمپنی کی جانب سے سٹاک ایکسچینج کو خط میں لکھا گیا ہے کہ حیدرآباد میں پساکھی آئل فیلڈ…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال تین روزہ سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان تین روزہ سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا کمبوڈیا پہنچنے پر کمبوڈیا میں پاکستان کے سفیر ظہیر الدین بابر تھہیم اور کمبوڈیا کی وزارت تجارت کے انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ تیتھ…

بڑے صارفین کو اضافی بجلی نیلام کرنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے صارفین کو دو تین سال کے لیے اضافی بجلی نیلام کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وزارت توانائی کے اعلیٰ حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ "اس منصوبے کے تحت، ہم پہلے بجلی کی ریفرنس قیمت مقرر کریں گے اور دلچسپی رکھنے والے فریقین کو نیلامی کے…

خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سی این جی اسٹیشنزکی دفعہ 144 کے تحت بندش کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل 20 جنوری سے 31 جنوری تک تمام سی…

ایک دن کے چوزے کا ریٹ 60 روپے سے 220 کیسے ہوا؟ مسابقتی کمیشن نے ریکارڈ طلب کر لیا

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے ایک دن کا چوزہ مہنگا ہونے کا معمہ حل کرنے کیلئے ریکارڈ طلب کرلیا۔ ایک دن کے چوزے کا بھاؤ 60 روپے سے 220 روپے کیسے ہوا؟ کیا طلب ورسد نے قیمت کو بڑھایا ہے یا ہیچڑیوں کی گٹھ جوڑ سے ڈے اولڈ چک کی قیمت 250 فیصد…

سکردو میں سرمائی میلہ سج گیا، آئس ہاکی مقابلہ میں کھرمنگ کی ٹیم کو شکست

سکردو میں دو روزہ سرمائی میلہ سج گیا، سکردو اور کھرمنگ کی ٹیموں میں زبردست آئس ہاکی مقابلہ ہوا۔ میلے میں ثقافتی نمونوں اور علاقائی سرمائی لباس کی نمائش کے ساتھ ساتھ علاقائی پکوانوں کے سٹالز لگائے گئے۔ سکردو اور کھرمنگ کی ٹیموں میں…