ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی میں آج 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس کی سماعت ہوگی۔ سماعت کے دوران استغاثہ مزید 4 گوہان کی شہادت قلم بند کروائے گا ، استغاثہ آج فدا حسین عمران زبیر صدیقی اور محمد شکیل…

فیصل واوڈا کی عمران خان،بشری بی بی کی سزا اورپی ٹی آئی کے حوالے سے تمام باتیں درست ثابت

سینیٹرفیصل واوڈا کی عمران خان،بشری بی بی کی سزا اورپی ٹی آئی کے حوالے سے تمام باتیں درست ثابت ہوگئیں،فیصل واوڈا عرصہ سے ایک بات باربارکہتے رہے کہ 190ملین پاؤنڈکیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑامالی کیس ہوگا جس میں عمران خان اوربشری بی بی کو سخت…

پرنٹ میڈیا انڈسٹری کے مسائل حل کرینگے، ڈیجیٹل میڈیا کیلیے اشتیارات کی پالیسی منظور ہوچکی، عطاء اللہ…

CPNEاسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپناگناہ چھپانے کیلیے سیرت کو ڈھال بنارہی ہے،ڈیجیٹل میڈیا کیلیے اشتہارات کی پالیسی منظورہوچکی ہے،پرنٹ میڈیا انڈسٹری کے مسائل حل کریں گے،صحافیوں کاتحفظ…

پاکستان کا مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنزکو مضبوط بنانے پر زور

پاکستان نے مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنزکو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور صیہونی فورسز کی غیر…

9 مئی مقدمات میں علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور 5 اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور دیگر نامزد ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پی ٹی آئی رہنماؤں…

این آر او کی ضرورت عمران خان نہیں حکومت کو ہے: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ این آر او کی ضرورت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نہیں حکومت کو ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ آج جو مشکلات ہیں وہ ان حکمرانوں کی وجہ…

بیلجیئم میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی، پاک فوج سے بھرپور محبت کا اظہار

بیلجیئم میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ بھرپور محبت کا اظہار کیا گیا۔ ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی کے دوران بیلجیئم ’’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘‘کے نعروں سے گونج اٹھا، شرکاء نے یک…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے تمام 8 ججز دستیاب ہوں گے، 20…

عمران خان نے اہلیہ کے ساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کیساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ کل 190 ملین کیس میں بانی کو چوری…

پشاور: ضلعی انتظامیہ، پولیس، ایف سی اور کرم عمائدین کے مابین مذاکرات

ضلعی انتظامیہ، پولیس،ایف سی اور کرم عمائدین کے مابین مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم کی گئی، کرم عمائدین سے مذاکرات صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے کئے جا رہے ہیں،…