ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

نوازشریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹرسیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اورعسکری قیادت کے درمیان ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی…

پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ پیر کے روز چیلنج کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ پیر کے روز چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں عمرایوب، شبلی فراز،علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ ودیگر…

حکومت پاکستان حماس کو فلسطینیوں کا نمائندہ تسلیم کرے، سراج الحق

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان حماس کو فلسطینیوں کا نمائندہ تسلیم کرے۔ اپنے بیان میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جائے، اسلامی ممالک اسرائیل…

عمران، بشریٰ بارے فیصلہ ردی کی ٹوکری میں جائے گا: شیخ وقاص اکرم

سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی بارے فیصلہ ردی کی ٹوکری میں جائے گا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ غیرمنصفانہ طریقےسےکیس کوچلایا گیا، یہ کیس…

سربراہ پاک بحریہ سے بنگلہ دیشی فوج کے پی ایس او کی ملاقات، مشترکہ مشقوں پر زور دیا

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور…

کے پی حکومت کا نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری اہلکاروں کو نکالنے کے لئے قانون تیار کر لیا گیا، خیبر پختونخوا ملازمین (سروسز سے ہٹانا) بل 2025 اسمبلی ایجنڈے میں…

پی ٹی آئی کی کوشش ہے کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی کوشش ہے کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے مگر پاکستانی عدالتیں کسی ٹرمپ کارڈ پر نہیں چلیں گی۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے نے بتا دیا ہے کہ عوام کو بے…

ڈنکی لگاکربیرون ملک جانا قانونی اور شرعی لحاظ سے جائز نہیں: دارالافتاء جامعہ نعیمیہ

جامعہ نعیمیہ کے دارالافتاء نے ڈنکی لگا کر بیرون ملک جانے والوں کیلئے فتویٰ جاری کردیا۔ دارالافتاء کی جانب سے جاری فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ ڈنکی لگاکربیرون ملک جانا قانونی اور شرعی لحاظ سے جائز نہیں لہٰذا بیرون ملک جانے والے افراد قانونی…

ملک کے بیشتر علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں، بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقے بدستور سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ بلوچستان میں آج سے بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں…

مراکش کشتی حادثہ، 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے

مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے جن میں سے 8 جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 کو بچایا گیا۔ مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) حکام نے جاں بحق اور…