ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کراچی: ایکسپو سینٹر میں لائیو اسٹاک نمائش میں کرنٹ لگنے سے 2 مویشی ہلاک

ایکسپو سینٹر میں لائیو اسٹاک نمائش میں کرنٹ لگنے سے 2 مویشی ہلاک ہوگئے۔ صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان شاکر عمر کے مطابق ایکسپو سینٹر میں لائیو اسٹاک نمائش میں کرنٹ لگنے سے 2 مویشی مرگئے۔ شاکر عمر نے کہا کہ سندھ حکومت…

کینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے کی کوشش، ملزم ساتھی سمیت گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے امریکی قونصل خانے کے عملے کی شکایت پر ایک ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کیا ہے جو کینسر کی جعلی دستاویزات پیش کر کے امریکا کا ویزا حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ گرفتار ملزم…

حکومت کا مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کا فیصلہ، 4 رکنی کمیٹی بھی بنا دی

حکومت نے مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانےکا فیصلہ کرلیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے کمیٹی بھی بنادی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم آج رات ہی مراکش روانہ ہوگی۔ ایف آئی اے…

مریم کا اگلے سال طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس اور 50 ہزار اسکالرشپ دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اگلے سال طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے اور 50 ہزار اسکالرشپ دینے کا وعدہ کرلیا۔ اوکاڑہ یونیورسٹی میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے تقریب کے آغاز میں طلبا میں اسکالر شپ کے چیک تقسیم کیے اور دوران تقریب انہیں تصاور…

بھارتی اداکاروں کی بذریعہ راہداری دربار بابا گرو نانک آمد

شکرگڑھ میں بھارتی اداکار بذریعہ راہداری دربار بابا گرو نانک پہنچے۔ اس موقع پر پاکستانی فنکار ہنی البیلا نے دربار انتظامیہ کے ہمراہ بھارتی اداکاروں کا استقبال کیا۔ شکرگڑھ میں پرب گریوال منریت، ملکیت رونی اور نصیب رندھاوا سمیت دیگر…

پی ٹی آئی نے 12 رکنی انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی، اسد قیصر سربراہ ہونگے

پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسد قیصرکی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی انسانی حقوق کے معاملات دیکھے گی۔ کمیٹی عالمی…

لوئرکرم میں دہشتگردوں کیخلاف ممکنہ آپریشن کا منصوبہ، ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لوئر کرم کے مختلف علاقوں میں دہشگردوں کے خلاف ممکنہ آپریشن کے پیش نظر ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرلیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے متاثرین کیلئے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی عابد اللہ سمیت 5 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا اور سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے…

پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے اشتہار پر معذرت کرلی

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے لیے دیے گئے اشتہار پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان انٹریشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اس اشتہار کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا…

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل کی خواتین بیرک منتقل، دوائیں بھی فراہم کر دی گئیں

احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین بیرک منتقل کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر کیے جانے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کا…