ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

آذربائیجان کی کارگو گاڑیوں کو پاکستان داخلے کی اجازت مل گئی

ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی۔ ایف بی آر نے آذربائیجان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ 2024 اور ٹرانزٹ ٹریڈ رولز 2024 کے تحت ایس آر او جاری…

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا نیا آغاز

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا نیا آغاز ہوگیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں سے پاکستان کی معیشت کی ترقی کیلئے بین الاقوامی شراکت داریوں کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان اور جنوبی کوریا…

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں نئے منصوبوں کو شامل نہ کرنے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی میں آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں نئے منصوبوں کو شامل نہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ سینیٹر قراۃ العین مری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں…

ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری کتنی رہی؟ سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری بارے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری سالانہ 20 فیصد بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال…

کابینہ کمیٹی ریاستی ملکیتی اداروں کا اجلاس، پی بی سی کی آمدنی بڑھانے پر غور

کابینہ کمیٹی ریاستی ملکیتی اداروں کے اجلاس میں پی بی سی کی آمدنی بڑھانے پر غور کیا گیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی ریاستی ملکیتی اداروں کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے کراچی ٹولز، ڈائز اینڈ مولڈ سینٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…

وزیراعظم کی بڑے مراکز پر عالمی معیار کے کارگو سکیننگ کا نظام قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی اور تجارت کے دیگر بڑے مراکز پر عالمی معیار کے کارگو سکیننگ کا نظام قائم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کو ٹرانزٹ تجارت کا مرکز بنانے اور کارگو کی ٹریکنگ کے حوالے سے…

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف 3.2 سے کم کرکے 3 فیصد کردیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےرواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نموکا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کاخدشہ ظاہر کردیا۔ آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کردیا جس میں عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کے معاشی شرح…

گیس کی خریداری اور فروخت میں سوئی گیس کمپنیوں کی اجارہ داری ختم

گیس کی خریداری اور فروخت کے شعبے میں سوئی گیس کمپنیوں کی اجارداری ختم ہوگئی ہے اور یہ گیس کا سیکٹر باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے اس کے نفاذ کے فریم ورک کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تھرڈ پارٹی ( نجی شعبہ)کو…

ریکوڈک منصوبے کی راہ میں حائل ایک اور رکاوٹ ختم، جلد سعودی عرب سے معاہدے کا امکان

ریکوڈک کے حکومتی حصص سعودی عرب کو بیچنے کے منصوبے کی تکمیل کی راہ میں حائل ایک اور بڑی رکاوٹ کے خاتمے کے بعد پاکستان اور سعودی عرب آئندہ چند مہینوں میں اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ایک اور متعلقہ پیشرفت میں، ریکوڈک…

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل سرپلس رہنا معاشی پالیسیوں کی درست سمت ہونے کی سند ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل سرپلس رہنا معاشی پالیسیوں کی درست سمت ہونے کی سند ہے اور مثبت معاشی اشاریے کاروباری برادری کے اعتماد کے عکاس ہیں۔ ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ مالی سال کے ابتدائی 6 مہینوں میں…