ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی ٹیرف کے تعین کیلئے سالانہ ری بیسنگ کی سمری منظور

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 1400 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ، 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 1435 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 272 پوائنٹس پر بند ہوا، 100 انڈیکس 7 جنوری کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار…

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 71 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے…

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے…

2024 کی پہلی ششماہی کا تجارتی خسارہ 13 فیصد اضافے سے 11.51 ارب ڈالر رہا

مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی کا تجارتی خسارہ 13 فیصد اضافے سے 11.51 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 58.20 کروڑ ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا کرنٹ…

دنیا کی پہلی فضائی موٹر بائیک کی رُونمائی

چین نے دنیا کی پہلی فضائی موٹر بائیک سے پردہ اٹھا دیا۔ یہ بائیک 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتی ہے۔ چینی کمپنی رکٹر کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس بائیک کے غیر معمولی نمونے سے معلوم ہوتا ہے کہ کس طرح یہ ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بدل…

ایپل اپنے صارفین کے لیے دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے آئی او ایس 18.3، آئی پیڈ او ایس 18.3 اور میک او ایس سِیکوئیا 15.3 کی ریلیز کی تیاری کی غرض سے آئی او ایس بِیٹا 3 جاری کر دیا۔ نئے آپریٹنگ سسٹم میں کمپنی ایپل انٹیلی جنس میں کچھ تبدیلیاں…

بجلی کے زیادہ استعمال کے باعث امریکی اور یورپی صنعتکار اے آئی سسٹم سے گریز کرنے لگے

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے نظام بجلی کے زیادہ استمعال کی وجہ سے صنعتکاروں کی دلچسپی کھو رہے ہیں۔ عمومی تاثر ہے کہ اگلے پانچ برس میں اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال دنیا بھر میں انسانی روزگار کے مواقع کم کر دے گا اور بیروزگاری کے مسئلے کو…

نئی دریافت شدہ کہکشائیں جو کائناتی تاریخ کو تبدیل کرسکتی ہیں

ماہرین فلکیات نے تین ایسی کہکشائیں دریافت کی ہیں جو کائنات کے قدیم ماضی کے مخفی رازوں کو افشا کرسکتی ہیں۔ یہ کہکشائیں جن کا نام Sculptor اے، بی اور سی ہے، اتنی چھوٹی اور مدھم ہیں کہ وہ روایتی کمپیوٹر الگورتھم کے ذریعے پتہ لگنے سے بچ جاتی…

پاکستان میں بین الاقوامی مسافروں کیلئے ٹریول سم متعارف

ملک کے معروف ٹیلی کام آپریٹر ٹیلی نار نے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ٹریول سم متعارف کرادی۔ اس حوالے سے جمعہ کو یہاں سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی نار…