ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

نیوزی لینڈ کا غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم، مقامی افراد کو تحفظ دینے کا مطالبہ

نیوزی لینڈ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شہریوں کے تحفظ اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز نے کہا کہ گزشتہ 15 ماہ کے دوران غزہ میں اسرائیلی…

سعودیہ کے 2 اساتذہ دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست میں شامل

سعودیہ کے 2 اساتذہ کو دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں فار کی جیمس فاؤنڈیشن کی جانب سے دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست میں سعودی عرب کے 2 ٹیچر منصور بن عبداللہ اور ذکیہ…

روس کے یوکرین پر 40 سے زائد میزائل اور 70 سے زائد ڈرونز حملے

روس نے 40 سے زائد میزائل اور 70 سے زائد ڈرونز حملے کیے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس نے حملوں میں یوکرین کے پاور سٹیشنز کو نشانہ بنایا، روسی حملوں کے نتیجے میں کئی علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔ یوکرینی صدر کے مطابق روسی حملوں سے گیس کے بنیادی…

جوبائیڈن کاخفیہ ہتھیارخاتون اول جل بائیڈن ہیں: امریکی وزیردفاع

امریکا کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن کاخفیہ ہتھیار خاتون اول جل بائیڈن ہیں۔ مسلح افواج کی جانب سے الوداعیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےامریکا کے صدر جوبائیڈن نے پیغام دیا کہ’ اپنا حلف یاد رکھیں کہ امریکا اس نظریے پرقائم ہوا…

برطانوی حکومت کا گرومنگ گینگز کی انکوائری کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے اپنا مؤقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگز کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی وزیر داخلہ یوویٹ کوپر نے گرومنگ گینگز سے متعلق 5 جائزوں کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیلفورڈ میں انکوائری کی قیادت کرنے والے…

بلنکن کو آخری پریس کانفرنس میں اسرائیل کو امریکا کی کھلی مدد پر بار بار مداخلت کا سامنا

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو محکمہ خارجہ میں اپنی آخری پریس کانفرنس کے دوران اسرائیل کو امریکا کی کھلی مدد پر بار بار مداخلت کا سامنا کرنا پڑگیا۔ پریس کانفرنس میں صحافی سیم حسینی نے انٹونی بلنکن کو مجرم کہتے ہوئے چلا کر کہا کہ تمہیں…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ 20جنوری کو دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھا ئیں گے، تقریب حلف برداری یو ایس کیپیوٹل کی سیڑھیوں پر ہوگی۔جہاں ٹرمپ باضابطہ طور پر کانگریس…

برطانیہ میں بچوں کا غیر محفوظ طریقے سے ختنہ کرنے والے ڈاکٹرکو قید کی سزا

لندن: بچوں کا غیر محفوظ طریقے سے ختنہ کرنے والے ڈاکٹر کو 5 سال 7 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر محمد صدیقی کے ختنے کرنے کے طریقے نے بچوں کو شدید تکلیف دی اور کئی متاثرہ بچوں کو اسپتال لے جانا پڑا جن میں سے ایک بچہ…

خطرناک مواد کی موجودگی کا خطرہ، لاس اینجلس میں آگ سے متاثرہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے پر پابندی عائد

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ سے تباہ ہونے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی کہ جب تک خطرناک مواد کی جانچ کرنے والا محکمہ اپنی تحقیقات مکمل…

جنگ بندی اعلان کے بعد فضائی حملے اسرائیلی مغویوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، حماس نے خبردار کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی اعلان کے بعد کیے جانے والے حملے اسرائیلی مغویوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے آج جاری ہونے والے اپنے بیان میں…