ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سلوواکیا، طالب علم نے چھری کے وار سے خاتون ٹیچر اور ہم جماعت کو قتل کردیا

سلوواکیاکے شمالی علاقے میں واقعے ہائی اسکول میں ایک طالب علم نے چھریوں کے وار سے خاتون ٹیچر اور اپنی ہم جماعت کو قتل دوسرے ہم جماعت کو شدید زخمی کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی سروس کی ترجمان ڈینکا کیپاکوا نے بتایا کہ…

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے گروپ واکنگ بارڈرز نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقا سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ 2 جنوری…

شیخ حسینہ کی سخت حریف، اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کے الیکشن میں حصہ لینے کی راہ ہموار

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے خالدہ ضیا کو آخری کرپشن کیس میں بھی کلین چیٹ دیکر ایک بار پھر عوامی عہدے کے لیے اہل ہونے کی راہ ہموار کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عدالت عظمیٰ نے کرپشن الزام میں 10 سال قید کی سزا کاٹنے والی…

ترکیہ میں وراثت کے جھگڑے پر بدبخت بھائیوں نے مسجد بھی تقسیم کردی

ترکیہ میں ایک افسوسناک واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین بھائی اپنے والد کی جائیداد کی تقسیم پر جھگڑے کے بعد مسجد کو بھی تقسیم کر رہے ہیں۔ تین بھائیوں نے…

اسرائیل بفر زون میں پیش قدمی کیلئے حیلے بنا رہا اسے وہاں سے نکلنا ہوگا: احمد الشرع

شام میں عبوری عمل کے قائد احمد الشرع نے کہا کہ اسرائیل بفر زون میں پیش قدمی کے لئے حیلے بنا رہا ہے، اسے وہاں سے نکلنا ہو گا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق احمد الشرع نے باور کرایا کہ شام، اسرائیل کے ساتھ مشترکہ بفرزون میں اقوام متحدہ کی…

ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ کا شام کا دورہ، احمد الشرع سے ملاقات

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی نے شام کا دورہ کیا اور نگران انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات کی۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے سابق صدر بشا رالاسد کے دور حکومت میں کئے گئے جرائم پر انصاف کی…

اسرائیل کو ہماری سکیورٹی اور خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا: شام کا مطالبہ

شام نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو شام کی سیکورٹی اور خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اشعد الشیبانی نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک کسی ریاست کے لئے خطرہ نہیں بنے گا جس میں اسرائیل شامل ہے۔…

تھائی لینڈ کی وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جعلی فون کال، چندے کا مطالبہ

تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جعلی فون کال موصول ہوئی۔ تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جانب سے جعلی فون کال پر چندے کا مطالبہ کیا گیا، وزیراعظم شینا وترا کے مطابق کال مصنوعی ذہانت کے ذریعے سے کی گئی تھی۔…

دمشق میں 12 سال بعد سپین نے اپنے سفارتخانے پر پرچم لہرا دیا

دمشق میں 12 سال بعد ہسپانوی سفارتخانے پر پرچم لہرا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد مغربی ممالک کا شام سے تعلقات بحال کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں تازہ ترین اضافے کے طور پر سپین کے وزیرِ خارجہ نے دمشق کے…

ترکش ایئر لائنز کا 23 جنوری سے شام کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ترک فضائی کمپنی نے23 جنوری سے شام کے لئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکش ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو بلال ایکسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کہا کہ ہم دمشق کے لئے اپنی پروازیں 23 جنوری…