ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

افغانستان میں امریکی افواج کے چھوڑے گئے جدید ہتھیارٹی ٹی پی استعمال کررہی ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہےکہ افغانستان میں امریکی افواج کے چھوڑے گئے جدید ہتھیار پاکستان اور اس کے شہریوں کے تحفظ کے لیے باعث تشویش ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے افغانستان میں جدید امریکی ہتھیاروں کی واپسی کے فیصلے پر میڈیا…

ملتان: ایل پی جی باؤزر دھماکےکے مزید4 زخمی دم توڑگئے، جاں بحق افرادکی تعداد 10 ہوگئی

ملتان میں ایل پی جی باؤزر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید 4 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق باؤزر دھماکے میں 39 افراد زخمی ہوئے ان میں سے 26 زخمی نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں…

جسٹس منصورکے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ کیسے فکس ہوا؟ سپریم کورٹ افسران سے وضاحت طلب

سپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کی تشریح کیس کا معاملے میں فکسربرانچ کے افسران کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ جسٹس منصورعلی شاہ کے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ کیسے فکس ہوا؟ سپریم کورٹ فکسربرانچ کے افسران سے وضاحت طلب کرلی گئی ہے۔ ذرائع نے…

ملک کے سب سے بڑے والنٹیئر نیٹ ورک ’مل کر‘ نے یوتھ ایکسیلینسی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ملک کے سب سے بڑے والنٹیئر نیٹ ورک ’مل کر‘ پاکستان نے یوتھ ایکسیلینسی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد میں دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ کونسل کے ارکان سے حلف لیا۔ ’مل کر‘ کو کامن ویلتھ ایشیا یوتھ…

ہر 5 میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی کی طلاق ہونےکا انکشاف

ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی کی طلاق ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی…

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمدجاری، آج مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہائی ملے گی

حماس اوراسرائیل میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری، آج تین اسرائیلی قیدیوں کو رہائی ملے گی۔ اسرائیل110فلسطینیوں کو رہا کرے گا، اسرائیلی قیدیوں میں19سالہ فوجی خاتون اگم برجر، 29 سالہ خاتون اربل یہود اور80 سالہ گیڈی موشے موزس شامل…

امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی: ترجمان روسی ایوان صدر کا الزام

ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا ہے کہ امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی۔ ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا کہ ولادی میرپیوٹن کا قتل ایٹمی جنگ کی راہ ہموار کرے گا، انہوں نے الزام لگایا کہ پیوٹن کے قتل کی سازش جوبائیڈن کے دور…

امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکا میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کی آپس میں ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ حادثے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اس لمحے کو قید کر لیا گیا جب مسافر طیارہ ہوائی اڈے کے قریب فوجی…

اکاؤنٹ معطل کرنے کے مقدمے میں سمجھوتہ، میٹا ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پر آمادہ

سوشل میڈیا کمپنی میٹا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پرآمادہ ہوگئی۔ میٹا سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ہے جس نے 2021 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں…

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دیدیا

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ زندگی بچانے والی انسانی معاونت کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسی امداد روکی گئی ہے تو اسے ہدایات کا خیال رکھتے…