ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیشرفت

پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے قبل اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف ائیر پورٹس پر تعینات عملے کی امیگریشن تربیت شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمیشن کی…

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال نے اپنے گزشتہ روز کے ریمارکس پر وضاحت کردی

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ سماعت میں اپنے ریمارکس کی وضاحت کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف…

مراد علی شاہ کی تبدیلی کی صورت میں نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ منظور وسان نے بتادیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ سندھ تبدیل ہوئے تو فریال تالپور نئی وزیراعلیٰ ہونگی۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ہمارا وزیراعلیٰ لے لو اور اپنا دے دو جیسے بیان آتے رہتے ہیں، اگر وزیر اعلیٰ…

بیرون ملک جاکر بھیک مانگنا بھی انسانی اسمگلنگ میں شامل، جرمانے اور سزا کا بل سینیٹ میں پیش

بیرون ملک جا کر بھیک مانگنے کے واقعات کے معاملے پر سینیٹ میں بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے انسداد انسانی اسمگلنگ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا گیا جس میں منظم بھیک مانگنے کی تعریف…

کراچی: پورٹ قاسم کے قریب بوائلر کی لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب کمپنی میں بوائلر کی لائن پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم کے قریب کمپنی میں بوائلر کی لائن پھٹنے سے 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا…

پاکستان کو میری ٹائم شعبے میں سالانہ 5 ہزار ارب کا نقصان

بندرگاہوں کو ان کی مکمل استعداد کے مطابق استعمال نہ کرنے، ٹیکس چوری، بدعنوانی، جعلی بلنگ، افغان تجارتی راہداری کے غلط استعمال اور ویلیو ایڈیشن کے فقدان کے باعث پاکستان کو میری ٹائم سیکٹر میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپے (18 ارب ڈالرز) کا نقصان…

گوادر میں آل پارٹیز اتحاد نے مطالبات منوانے کے بعد 47 روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا

گوادر میں آل پارٹیز اتحاد نے مطالبات منوانے کے بعد 47 روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ گوادر میں آل پارٹیز اتحاد 47 روز دھرنے کے بعد مطالبات منوانے میں کامیاب ہوگیا، ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کےبعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔…

وزیراعظم سے امریکی سرمایہ کار وفد کی ملاقات، پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی سرمایہ کار و ٹرمپ خاندان کےقریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کی قیادت میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی ،امریکی کاروباری شخصیات نے پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔…

پاکستانی پاسپورٹ، ہر ہفتے 3 ہزار ڈالر چاہئیں، نوجوان کی محبت میں آئی امریکی خاتون کے مطالبات

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون گارڈن میں واقع لڑکےکےگھر پہنچ گئی تاہم نوجوان کے اہلخانہ گھر بند کرکےکہیں چلےگئے۔ 19 سالہ نوجوان ندال احمد میمن کے گھر میں کوئی نہ ملا تو امریکی خاتون نے وہیں دھرنا دے دیا اور واپس جانے…

پی ٹی آئی کے ٹرمپ کارڈ کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ میں نےکہا تھا ٹرمپ کارڈ سے پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، ٹرمپ کارڈ کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور مجھے وزارت اعلیٰ پربھی…