ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پی ٹی آئی کے 8 فروری کو صوابی میں ہونیوالے جلسے کیلئے تیاریاں شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو صوابی میں ہونیوالے جلسے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جلسے کیلئے تمام رہنماؤں کو ہدایات جاری کر دی گئیں، خیبرپختونخوا کے ہر ایم این اے کو 500 سے زائد ورکرز نکالنے کی ہدایت…

مغربی ہواؤں کی انٹری، لاہور میں آئندہ 2 روز کے دوران بارش کا امکان

ملک بھر میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران لاہور میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں یکم اور 2 فروری کو بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے، آج سے 2 فروری تک…

سندھ حکومت کا طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو اوشی یاما کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بچوں میں غذائیت کی کمی اور خوراک جیسے چیلنجز کے حوالے…

کراچی: نامعلوم گاڑی نے معمر راہگیر کو کچل کر مار دیا

نامعلوم گاڑی نے معمر راہگیر کو کچل کر مار دیا۔ واقعہ سٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے معمر شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال…

موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، پاکستان میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے،پاکستان میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں…

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ، سوات میں برفباری، پہاڑ سفید چادر میں چھپ گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ، سوات میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا، پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی، سردی کی شدت بڑھ گئی، دیر، چترال اور دیگر…

پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا جدہ کا دورہ، دو طرفہ مشق میں شرکت

پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا جدہ کا دورہ، دو طرفہ مشق میں شرکت کی۔ مشق کا مقصد بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بہتر بنانے اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو فروغ دینا تھا، پی این ایس یمامہ کے دورہ سعودی عرب سے دونوں بحری افواج کے درمیان…

کرم انتظامیہ نے نقصانات کے ازالے کیلئے کے پی حکومت سے 60 کروڑ روپے مانگ لیے

کرم کی ضلعی انتظامیہ نے بگن میں ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل کر لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی سی کرم نے نقصانات کے ازالے کیلئے صوبائی حکومت سے 60 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ بگن میں 700 دکانوں اور 300 سے…

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر کیس کی سماعت میں جسٹس حسن اظہر نے سوال کیا کہ کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، مقابلے میں میجر اور سپاہی شہید

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں آپریشن 29 اور 30 جنوری کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کیا…