ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔ رویت ہلال…

پاکستان ون چائنہ پالیسی پر عمل پیرا، گھناؤنے الزامات کی مذمت کرتے ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، پاک چین دوستی پر لگائے گئے گھناؤنے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا…

محسن نقوی کا جناح ایونیو فلائی اوور کو فروری میں مکمل کرنے کا ٹاسک

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح ایونیو فلائی اوور پراجیکٹ کو آئندہ ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج اور ایف ٹین راؤنڈ آباؤٹ پراجیکٹس کا دورہ کیا، محسن نقوی نے جناح ایونیو…

پیکا ایکٹ کی منظوری آزادی اظہار رائے پر قدغن کے مترادف ہے: فیک نیوز واچ ڈاگ

صدر مملکت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے بعد فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے 45 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے قانون کو جمہوری روایات پر حملہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ قانون میں فیک…

پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہو گا

ضلع کرم پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہوگا۔ پولیس کے مطابق قافلے میں اشیاءخورونوش سمیت سبزیاں،پھل اوردیگراجناس شامل ہیں، مختلف علاقوں سے آنےوالی گاڑیاں ٹل میں جمع ہو کرآگےروانہ ہوں گی، قافلے کی سکیورٹی…

کراچی انٹر بورڈ کے سالانہ امتحانات میں فیل طلبہ کو ریلیف ملنے کا امکان

انٹر بورڈ امتحانی نتائج سے متعلق خصوصی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی انٹر بورڈ کے سالانہ امتحانات میں فیل طلبہ کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، سندھ اسمبلی کمیٹی نے فیل قرار دیئے گئے طلبہ کو 10 سے 30 نمبرز…

سیاسی منظر نامے میں ڈرامائی تبدیلی

ملکی سیاسی منظر نامے میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے، سیاسی عدم استحکام ختم تو نہیں ہو سکا مگر اس میں گزشتہ اڑھائی برسوں کی نسبت کمی ضرور ہوئی ہے، جس کے بعد پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوئی ہیں، معاشی اشاریے بہتر ہوئے…

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، پہاڑوں پر برفباری متوقع

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام…

کراچی: گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جان سے چلے گئے جبکہ گیس کے اخراج کے باعث 3 سے 4 افراد کی حالت غیر…

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ امریکا اور اس دوران اہم امریکی حکام، کاروباری…