ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ

حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے غزہ جنگ میں اپنے کمانڈر انچیف محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی ہے ارنا نے فلسطین کی معا نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس بریگیڈ…

مغربی کنارے پر صیہونی حملے میں دس فلسطینی شہید

فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر طوباس کے قریبی قصبے طمون پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں دس فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔ فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج نے غرب اردن میں اپنی جارحیتوں کا سلسلہ…

شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

جنگ بندی کے بارہویں روز بھی شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے بعد فلسطینی پناہ گزینوں کی شمالی غزہ کی جانب فاتحانہ انداز میں واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دسیوں ہزار کی تعداد میں…

پچاس فلسطینی قیدیوں کے عوض ایک اور صیہونی قیدی رہا

فلسطینی تنظیم حماس کے فوجی بازو عز الدین القسام بریگیڈ نے آج پچاس فلسطینی قیدیوں کے عوض ایک اور صیہونی قیدی آزاد کر دیا ہے۔ القسام کے جوانوں نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے معاہدے کے تحت تیسرے مرحلے میں آج مزید تین…

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی دعوت، کمیشن کی بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کھلے دل کے ساتھ پی ٹی آئی کی ساتھ مذاکرات میں بیٹھے اور…

وزیراعظم کی شائستہ پرویز ملک کو ’ویمن پولیٹیکل لیڈرز‘ کی سفیر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک کو بین الاقوامی تنظیم ویمن پولیٹیکل لیڈرز کیلئے پاکستان کی جانب سے سفیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شائستہ پرویز ملک کا ویمن…

مریم نواز سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بنیادی انسانی حقوق، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے یورپی…

پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کیخلاف کارروائی کا بل تیار

حکومت پاکستان نے پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کے خلاف کارروائی کا بل بنا لیا۔ بل کے مطابق حکومت سمگلنگ مائیگرینٹ ایکٹ 2018 میں 6 ترامیم لے آئی، کسی بھی غیر قانونی غیرملکی کو رہائش یا پناہ دینے پر قید اور جرمانہ ہوگا، مجرموں کے مقدمات…

وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں قائم پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ختم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں قائم پی ٹی آئی کا پارٹی سیکرٹریٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے پارٹی صدارت واپس لینے کے بعد سیکرٹریٹ کو بھی ختم کیا جائے گا، پارٹی سیکرٹریٹ…

سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم خان سواتی کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم خان سواتی کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی نے اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، وکلاء صفائی بابر اعوان، سہیل خان اور عثمان علی نے…