جی ایچ کیو حملہ کیس: 4 گواہان کے بیان ریکارڈ، ملزمان سے برآمد ثبوت بھی عدالت میں پیش
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے چار گواہان کے بیان ریکارڈ کروالیے اور ملزمان سے برآمد ہونے والے ثبوت بھی عدالت پیش کردیے گئے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد…