ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پاکستان کیساتھ مضبوط تعلقات استوار کیے جائیں گے، ملکر کام کریں گے: ٹرمپ کے بیٹے کے بزنس پارٹنر کی…

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کے بزنس پارٹنر جنٹری بیچ نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے بدقسمتی سے پاکستان کے ساتھ رابطوں کے تمام پل جلا دیے، پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کیے جائیں گے، ہم مل کر کام کریں گے۔ تقریب سے خطاب…

قطری وزیر اعظم نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

قطری وزیر اعظم نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔ 6ہفتوں کی جنگ بندی پر عمل درآمد 3 مراحل میں کیا جائے گا،مرحلہ وار سویلین قیدیوں کا تبادلہ اور جنگ کے خاتمے پر مذاکرات ہوں گے۔ دوسرے مرحلے میں اسرائیلی فورس کے قیدی حماس…

غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں کیا ہوگا؟

غزہ میں جنگ بندی کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدہ 3 مراحلے پر مشتمل ہوگا، معاہدے کا پہلا مرحلہ 6 ہفتوں پر مشتمل ہوگا۔ پہلے مرحلے کے دوران اسرائیلی فوج غزہ کی سرحد کے اندر 700 میٹر تک خود…

نومبر کی انتخابی فتح کے بغیر غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونا ناممکن تھا، ٹرمپ کا دعویٰ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں موجود اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا معاہدہ طے پانےکا دعویٰ کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں مغویوں کی رہائی کا معاہدہ ہوگیاہے، وہ جلد ہی رہا…

حماس اور اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے پر رضامند ہوگئے، خبر ایجنسی کا دعویٰ

دوحہ: غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے پر متفق ہوگئے۔ خبررساں ایجنسی رائٹرز نے جنگ بندی مذاکرات سے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے…

لاس اینجلس کے پیسیفک پیلیسیڈز میں آگ کا آغاز کیسے ہوا؟ نئی معلومات سامنے آگئیں

امریکی شہر لاس اینجلس کے علاقے پیسیفک پیلیسیڈز میں آگ لگنے کی وجوہات کے حوالے سے نئی معلومات سامنے آگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پیسیفک پیلیسیڈز کے رہائشیوں کا خیال ہے کہ اس آگ کا آغاز 7 جنوری سے نہیں بلکہ اس سے ایک ہفتہ قبل یکم جنوری…

ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق درجنوں مزید افراد زہریلی شراب پینے سے بیمار ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔ اس سے قبل خبررساں ایجنسی کی جانب سے 24 گھنٹوں…

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر کو شکست دینے کے قریب

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر کو شکست دینے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے لندن کے اس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد کیا جہاں انہوں نے گزشتہ سال اپنا علاج کرایا تھا۔ پرنسز آف ویلز نے سوشل میڈیا پر ایک…

پاکستان کبھی بھی امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی نہیں رہا: ترجمان امریکی قومی سلامتی

امریکا کی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی نہیں رہا اور نہ ہی ایسا کوئی معاہدہ ہوا۔ امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دہشتگردی کے…

شیاؤمی نے پاکستان میں اپنی نئی اسمارٹ فون ’ریڈمی نوٹ 14‘ سیریز لانچ کردی

‎معروف اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے پاکستان میں اپنا نئی اسمارٹ فون ’ریڈمی نوٹ 14‘ سیریز ریلیز کر دی۔‎جدید سپیسی فیکیشنز سے آراستہ یہ فون شیاؤمی کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔ شیاؤمی نے Redmi Note Note 14 Pro+5G،…