ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

شیخ حسینہ کی بھانجی اور برطانوی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی اور برطانیہ میں انسداد بدعنوانی کی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیولپ صدیق برطانوی حکومت میں فنانشل سروسز اور اینٹی کرپشن کی…

ٹرمپ کے نامزد وزیردفاع کو سخت الزامات کا سامنا، نااہل اور شراب نوشی کی لت میں مبتلا قرار

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیردفاع کو سینیٹ میں توثیق کیلئے پیشی پر ڈیموکریٹس کے سخت الزامات کا سامنا پڑگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ میں توثیق کیلئے پیشی پر نامزد وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو نااہل اورناموزوں…

غزہ: جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 63 فلسطینی شہید

جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں رات بھر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ گزشتہ 24…

ٹویٹر کے بعد کیا ٹک ٹاک بھی ایلون مسک کی ملکیت بننے والا ہے؟

چینی حکام ایلون مسک کو ٹِک ٹاک فروخت کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ بلومبرگ کے مطابق اگرچہ چین ویڈیو ایپ سے متعلق امریکی آپریشنز مالک کمپنی بائٹ ڈانس کے ماتحت رہنے کو ترجیح دیتا ہے لیکن 19 جنوری ممکنہ پابندی کے پیش نظر چینی حکام پلیٹ فارم کو…

مارک زکربرگ کا میٹا ملازمین کو نوکریوں سےفارغ کرنیکاعندیہ

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیس بک کے شریک بانی مارک زکربرگ نے خراب کارکردگی رکھنے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اندرونی میمو میں مارک زکر برگ نے اپنے اسٹاف کو…

’گوگل پے‘ پاکستان میں رواں سال کس ماہ لانچ ہونے جارہا ہے؟

گوگل پے جو کہ ایک عالمی ڈیجیٹل ادائیگی کا پلیٹ فارم ہے، مارچ 2025 کے وسط تک پاکستان میں باضابطہ طور پر متعارف کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نومبر 2024 میں گوگل کی طرف سے تصدیق شدہ اس پلیٹ فارم کو ویزا، ماسٹر کارڈ اور سرکردہ مقامی بینکوں…

میٹھے پانی کی ایک چوتھائی انواع معدومیت کے قریب

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دریاؤں، جھیلوں اور میٹھے پانی کے دیگر ذرائع میں رہنے والے تقریباً ایک چوتھائی جانوروں کے معدوم ہونے کا خطرہ ہے۔ مطالعے کی شریک مصنف اور برازیل کی فیڈرل یونیورسٹی میں ماہر حیاتیات، پیٹریشیا چارویٹ نے…

ورلڈ بینک نے سیاسی تناؤ، سیکیورٹی معاملات کو چیلنج قرار دیدیا

ایک جانب ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 20 ارب ڈالر کے پیکیج کی منظوری دے دی ہے، لیکن دوسری طرف ملک میں جاری سیاسی تقسیم اور دو صوبوں میں جاری تشدد کے واقعات کو پیکیج کے کامیاب اطلاق کی راہ میں چیلنج بھی قرار دے دیا ہے۔ ورلڈ بینک کی فریم ورک…

وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 15 لاکھ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے (SMEs) کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں…

وزیر خزانہ سے جاپانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں اقتصادی اصلاحات، دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ نے جاپانی سفیر کا اسلام آباد…