ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 884…

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹوکن ٹیکس کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا عوام کا رش دیکھتے ہوئے ٹوکن ٹیکس کی تاریخ 15 یوم کیلئے مزید آگے توسیع کردی۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ…

ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے الیکٹرک وہیکلز جیسے اقدامات سود مند ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آلودگی کو کم کرنے کیلئے الیکٹرک وہیکلز جیسے اقدامات سود مند ہیں، اس سے ماحولیاتی آلودگی میں نمایاں کمی ہوگی۔ اسلام آباد میں الیکٹرک وہیکلز کو فروغ دینے کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم…

خیرپور کھارو فیلڈ سے تیل و گیس ذخائر کی دریافت کے بعد پیداوار شروع

او جی ڈی سی ایل نے تیل اور گیس ذخائر دریافت کر کے پیداوار کا عمل شروع کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے خیر پور میں قائم کھارو فیلڈ سے تیل و گیس ذخائر کی تفصیلات سٹاک ایکسچیج کو بھیج دیں۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2…

کے الیکٹرک کی کارکردگی پر نیپرا کی تنقید، بجلی بحران پر بازپرس، لائسنس منسوخی کی تجویز

نیپرا نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پرسخت تنقید کرتے ہوئے ادارے سے کراچی میں بجلی کے بحران پر سخت بازپرس کی ہے۔ عوامی سماعت کے دوران کراچی کے رہائشیوں، صنعتکاروں اور تاجروں نے کے الیکٹرک (KE) کی ناقص کارکردگی پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ادارے…

پاکستان نے اپنے معاشی چیلنجزکو مؤثر انداز میں سنبھالا ہے: ورلڈ اکنامک فورم

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کی معاشی صورت حال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنے معاشی چیلنجز کو مؤثر انداز میں سنبھالا ہے، پاکستان نے گلوبل رسک رپورٹ 2025 میں خود اعتمادی و ترقی کا مظاہرہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز…

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے ہے…

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی احسان اللہ کو بڑی پیشکش

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے بدھ کے روز احسان اللہ سے رابطہ کرکے ملازمت کی پیشکش کر دی۔ فاسٹ بولر احسان اللہ رواں سیزن کے پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز کی ڈیپارٹمنٹل ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ اپریل اور مئی میں احسان…