ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

خیبرپختونخوا کی 34 جامعات کو سالانہ 15 ارب روپے خسارے کا سامنا

خیبرپختونخوا کی جامعات شدید مالی مشکلات کی زد میں آگئیں، صوبے کی 34 جامعات کو سالانہ 15 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے۔ جاری کردہ دستاویز کے مطابق سال 24-2023 میں جامعات کے اخراجات 37 ارب اور آمدن 22 ارب روپے ہوئی، آمدن اور اخراجات میں…

لاہور اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر

لاہور اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر خیبر میل 1 اپ 4 گھنٹے 19 منٹ جبکہ خیبر میل 2 ڈاؤن 2 گھنٹے 51 منٹ تاخیر کا شکار ہوگئی۔ گرین لائن 5 اپ 1…

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، آئندہ 24 گھنٹے بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہے، کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں میں بادل…

طلبہ کو ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے مثبت کردار ادا کرنا ہوگا: مشعال ملک

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا کہ طلبہ کو ملک کی ترقی اور خوشحالی میں مثبت کردار ادا کرنا چاہئے۔ مشعال ملک نے پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان…

لاہور میں ن لیگ کا آفس جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔…

شبلی فراز کا چیئرمین سینیٹ کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ

سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ کر چیف…

خیبرپختونخوا میں بے نظیر نشوونما پروگرام میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں بے نظیر نشوونما پروگرام میں 79 کروڑ سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری دستاویز ات میں بے نظیر نشوونما پروگرام پروجیکٹ پر کام کرنے والے عملے کی تنخواہوں میں بے ضابطگی کی نشاندہی ہوئی ہے۔…

کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے پر فیصلہ نہ ہوسکا

کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے پر فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق کیپٹوپاور پلانٹس ٹیرف میں اضافے کی تجویز ماننےسے انکاری ہیں جس کی وجہ سے وزیراعظم کے پاس موجودکیپٹو پاورپلانٹس کے لیے گیس قیمتوں میں اضافےکی سمری پر فیصلہ نہیں…

کل تحریری مطالبات پیش کریں گے، حکومت نیک نیتی کیساتھ بیٹھے تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کل حکومت سے مذاکرات کے تیسرے سیشن میں ہم اپنے مطالبات تحریری طور پر جمع کرائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا آج کی کمپلینٹ…

این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت: کراچی سے پہلا تجارتی قافلہ وسطی ایشیا کیلئے روانہ

نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت داری میں کراچی سے پہلا تجارتی قافلہ وسطی ایشیاکیلئے روانہ ہوگیا۔ ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سولیم نے وسطی ایشیائی ریاستوں کیلئے کارگو سروس کا افتتاح…