ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ کے ہوتے ہوئے بھی فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟…

سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران آئینی بینچ نے سوال اٹھایا کہ اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اورآرمی ایکٹ کے ہوتے ہوئے بھی فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ فوجی عدالت میں دہشتگردوں کے ٹرائل کے لیے آئین…

پی ٹی آئی سیاسی قیدیوں کی فہرست دے پھر ہم جواب دیں گے: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے تحریک انصاف والے سیاسی قیدیوں کی فہرست فراہم کریں پھر ہم انہیں بحث کے بعد جواب دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں…

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 4 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے 14 اور 15 جنوری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں…

پی ٹی آئی نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے: وزیر قانون کا دعویٰ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی پر این آر او مانگنے کا الزام لگادیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ساری زندگی ہمیں کہتے رہے این آر او نہیں دیں گے، اب پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ…

حکومت بھول جائے کہ وہ عمران کو اتنی آرام سے سزا دے گی: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہےکہ عمران خان کو سزا اس لیے دی جارہی ہےکہ انہوں نے وہ ادارہ کیوں بنایا جس میں سیرت النبیؐ پڑھائی جارہی ہے۔ ایک بیان میں علیمہ خان نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ پریشان ہیں کہ فلاحی…

سینیٹ میں پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان کی تکرار سے مذاکرات کی فضا تار تار

سینیٹ میں اپوزیشن کے احتجاج نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی فضا تارتار کردی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزيشن کے احتجاج پر حکومتی اراکین کے جوابی وار کے بعد طعنے تشنے اور طنزیہ جملوں کا سلسلہ دیکھنے میں آیا۔ شبلی فراز کی حکومت…

عمران اور بشریٰ کا خوابوں کا پروجیکٹ القادر یونیورسٹی، 4 سال میں صرف 200 طلبا نے داخلہ لیا

سیاسی پشت پناہی اور زبردست تشہیر کے باوجود سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خوابوں کا منصوبہ سمجھی جانے والی القادر یونیورسٹی میں 4 سال کے دوران صرف 200 اسٹوڈنٹس نے داخلہ لیا۔ اس پروجیکٹ کی وجہ سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو…

بجلی چوری روکنے اور وصولی کیلئے لیسکو میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور رینجرز پر مشتمل یونٹ قائم

وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے حوالے سے لاہور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (لیسکو ) کی مدد کے لیے سیکٹر کمانڈر سول آرمڈ فورس (رینجرز)، آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل ’’ڈسکو سپورٹ یونٹ ‘‘قائم کر دیا۔ دستاویزات…

کل سے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونیکا امکان

کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات (16 جنوری 2025) سے اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.66 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ پی…

پاکستان سے پیار ہے تو ایک نظریے پر جمع ہونا ہوگا: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاستی قوتوں کے خلاف نفرتیں پیدا کی گئیں، پاکستان سے پیار ہے تو ایک نظریے پر جمع ہونا ہوگا۔ وہاڑی میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان کی…