ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ٹل سے اشیائے خورونوش، دوائیں اور دیگر سامان سے بھرے ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا

ہنگو کی تحصیل ٹل سے اشیائے خورونوش، دوائیں اور دیگر سامان سے بھرے ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا۔ ضلع کرم کے لیے 6 روز کے وقفے کے بعد ٹل کینٹ سے اشیائے خورونوش سے بھرے ٹرکوں کا دوسرا قافلہ بھیجا گیا۔قافلے میں 25 ٹرک شامل تھے جبکہ…

علی امین گنڈا پور کا 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی گولی چلانے کا نہیں مان رہے، ہم نے کمیشن بنانے کا…

2025 میں دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات میں پاکستانی علاقہ بھی شامل

2025 میں چھٹیاں منانے کیلئے دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات میں پاکستان کا ایک علاقہ بھی شامل ہوگیا۔ برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے 2025 میں دنیا کے 50 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی ہے۔ فنانشل ٹائمز نے پاکستان کے گلگت بلتستان کو…

پولیس نے غیر ملکی سیاح جوڑے سے سجاول میں چھینے گئے موبائل فون برآمد کرکے حوالے کر دیے

سندھ پولیس نے سجاول میں پولش سیاح جوڑے سے چھینے گئے موبائل فون ان کے حوالے کر دیے۔ ایس ایس پی سجاول کے مطابق غیر ملکی سیاح جوڑے کو لاہور میں موبائل فون حوالے کیے گئے۔ انہوں نے بتایاکہ دو ہفتے قبل غیر ملکی سیاح جوڑے سے موبائل فون چھینے…

پنجاب کابینہ کا آسان کاروبار کیلئے مفت پلاٹ دینے، موٹرسائیکل کی اسپیڈ محدود کرنے کا اعلان

پنجاب کابینہ نے آسان کاروباراسکیم کیلئے مفت پلاٹ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا جس میں ایجنڈا پوائنٹ زیر بحث لائے گئے۔ اجلاس میں آسان کاروبار فنانس اسکیم کی منظوری دی…

کابینہ نے14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی

وفاقی کابینہ نے14انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت کو 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا…

بنگلادیشی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف آفیسر کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر گفتگو

بنگلا دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل (پی ایس او) قمر الحسن وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) بنگلا دیش کی مسلح…

وزیراعظم نے پی آئی اےکی پیرس کی پروازوں کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ائیرلائن پی آئی اےکی پیرس کی پروازوں کے آغاز کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ یہ بات نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں بتائی۔ سینیٹ کے اجلاس میں قومی ائیرلائن کی…

میں نے کہا تھا جب میرے وکلا آئیں تو میں آجاؤں گا: عمران خان کا 190 ملین پاؤنڈ کی سماعت پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کہا ہے کہ بانی نے گزشتہ روز جج احتساب عدالت کی کہی گئی باتوں کا جواب دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری کا کہنا تھاکہ توشہ خانہ کیس ٹو میں جرم کا عنصر نہیں،…

افغانستان سے صرف خوارج کی وہاں موجودگی، سرحدپار سے دہشتگردی پھیلانے پر اختلاف ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے، افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی اور سرحدپار سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے۔ خیبرپختونخوا کے سیاسی قائدین سے پشاورمیں…