ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

مجھے اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں: شیر افضل

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ انہیں اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ انٹرنیٹ کا مسئلہ حکومت کو حل کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اووو…

22 دن گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 22 دن گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے تو اس میں ہمارا قصور نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ 23 دسمبر کو مطالبات تحریری…

شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف مختلف کیسز دائر

شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ، بنگلا دیش کے انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کیخلاف مختلف کیسز دائر کر دیئے۔ انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ، صائمہ وزید اور 14 دیگر افراد پر طاقت کا غلط استعمال کرنے کا…

امریکا کا کیوبا کو دہشتگردی کے سرپرستوں کی لسٹ سے نکالنے کا اعلان

امریکا نے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے اہلکار نے صحافیوں کو…

کویت کے سابق وزیر داخلہ کو کرپشن کیسز میں 14 سال قید کی سزا

کویت میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ اور دفاع شیخ طلال الخالد کو عوامی فنڈز میں کرپشن کے مقدمے میں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی عدالت نے سابق وزیر سے ساڑھے 9 لاکھ ہزار دینار کی وصولی کا حکم بھی دیا اور ساتھ ہی ایک…

بھارت میں مذہبی، نسلی اور لسانی شدت پسندی عروج پر

بھارت میں اس وقت مذہبی، نسلی اور لسانی شدت پسندی کے عروج پر ہے۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شمال مشرقی ریاستوں منی پور، ناگالینڈ اور ميزورم کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں پر پابندیاں عائد کر دی گئیں، 2011 میں ان علاقوں میں سیاحت کو فروغ…

سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں شدید جھڑپیں، ہلاکتیں 120 ہوگئیں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سے متصل جڑواں شہر میں سوڈانی فوچ اور پیرا ملٹری فورس میں شدید جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رضاکاروں کے مطابق گزشتہ روز وقفے وقفے سے شہر کے بعض حصوں میں دریائے نیل کے دوسرے کنارے کی…

روس کا امریکا اور یوکرین پر ترک سٹریم گیس پائپ لائن کو نشانہ بنانے کا الزام

روس نے امریکا اور یوکرین پر ترک سٹریم گیس پائپ لائن کو نشانہ بنانے کا الزام لگا دیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ امریکا یوکرین کو یورپی یونین کیلئے گیس والی آخری لائن کو تباہ کرنے کی ترغیب دے رہا ہے، امریکا ترک سٹریم گیس پائپ…

برطانوی پولیس کا فلسطین کے حامی مظاہرین پر احتجاج کے خاتمے کے لیے دباؤ

برطانوی پولیس فلسطین کے حامی مظاہرین پر احتجاج کے خاتمے کے لئے دباؤ ڈالنے لگی۔ مظاہرین پر بی بی سی کے دفتر تک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی، مظاہرین 18 جنوری کو بی بی سی ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔ برطانوی شہری احتجاج…

جنوبی افریقہ میں کان میں پھنس کر 36 کان کن ہلاک، لاشیں نکال لی گئیں

جنوبی افریقہ میں کان میں پھنس کر36 کان کن ہلاک ہوگئے، لاشیں نکال لی گئیں۔ 82افراد کو ریسکیو کر لیا گیا، کان میں پھنسے دیگر افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کام جاری ہیں، کان میں پھنسے دیگرکان کنوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہے، مزید…