ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سعودیہ نے حج کے سفر کیلئے نسک پورٹل کا اپ ڈیٹ ورژن لانچ کردیا

سعودیہ نے حج کے سفر کیلئے نسک پورٹل کا اپ ڈیٹ ورژن لانچ کر دیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے جدہ میں سفرِحج کے حوالے سے ’’ نسک‘‘ پورٹل کا اپ ڈیٹ ورژن لانچ کیا جس میں 100 سے زائد اضافی…

چین کا مصنوعی ذہانت کی برآمدت پر امریکی پابندیوں کیخلاف اقدامات کرنے کا اعلان

چین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی برآمدات پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم اقدامات کریں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو…

دبئی میں ’’ون ملین پرامپٹرز‘‘ اقدام کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

دبئی سینٹر فار آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے ’’ون ملین پرامپٹرز‘‘ اقدام کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ون ملین پرامپٹرز پروگرام کے انعقاد کا مقصد 10لاکھ افراد کو اے آئی پرامپٹ…

یو اے ای اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ

متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع…

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر اتفاق کرلیا، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر اتفاق کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ حماس نے جنگ بندی مسودہ پر اتفاق سے ثالثوں کو آگاہ کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کا…

غزہ: جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 63 فلسطینی شہید

جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں رات بھر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ گزشتہ 24…

مارشل لا کی تحقیقات، جنوبی کوریا کے معطل صدر کو گرفتار کرلیا گیا

سیئول: جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو گرفتارکرنے کے لیے تفتیش کار ان کی سرکاری رہائش گاہ کے کمپاؤنڈ میں سیڑھیوں کی مدد سے داخل ہوئے۔…

امریکا نے  کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔

ائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کیوبا کو  دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے اہلکار نے صحافیوں کو بتایا کہ جائزہ مکمل ہو چکا ہے اور ہمارے پاس کوئی معلومات نہیں ہیں جو کیوبا کو دہشت…

غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے: قطر

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدےکے مسودے پر اتفاق کرلیا ہے جب کہ قطر نے بھی تصدیق کی ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ حماس نے جنگ بندی…

درجنوں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا

غزہ میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں اموات اور تباہی اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی طور پر متاثر کر رہی ہے، حال ہی میں درجنوں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تقریباً 200 فوجیوں نے ایک خط پر دستخط کیے…