ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

’جذبات میں آگیا تھا‘ : احسان اللہ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 سے ڈرافٹنگ کے دوران نظر انداز ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے نوجوان کھلاڑی احسان اللہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا۔ گزشتہ سیزن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے احسان اللہ نے ایک روز قبل ڈرافٹنگ…

آسٹریلین اوپن: نک کرگوئس پہلے راؤنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا کے نک کرگوئس آسٹریلین اوپن کے پہلے ہی راونڈ میں ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ایونٹ کے پہلے مرحلے میں نک کرگوئس کو برطانیہ کے جیکب فیرنلے نے 6-7، 6-3 اور 7-6 سے شکست دے دی۔ دوسری طرف فرنچ پلیئر بینجمن بوزی نے بیلجیئم کے ڈیوڈ…

ٹائی سن فیوری کا ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان

برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ٹائی سن فیوری نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائی سن فیوری نے ویڈیو پوسٹ میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ 36سالہ برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ایک ماہ قبل یوکرینی…

ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکست کے بعد ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔ گوتم گمبھیر نے گزشتہ سال جولائی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا عہدہ سنبھالا اور تب سے بھارتی ٹیم 10 میں سے 6 ٹیسٹ میچز اور سری لنکا میں ایک ون ڈے سیریز ہار چکی…

پنجاب کابینہ نے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

پنجاب کابینہ نے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا جس میں ایجنڈا پوائنٹ زیر بحث لائے گئے۔ کابینہ نے ای وہیکلزچارجنگ اسٹیشن قائم کرنےکےلیے…

روہت شرما کی شرکت کا معاملہ، افتتاحی تقریب اور کپتانوں کا میڈیا سیشن کہاں ہوگا؟

بھارتی کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آنے کے معاملے پر پی سی بی نے افتتاحی تقریب کے حوالے سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نےکہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب پاکستان میں ہی…

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز 0-2 سے جیتنا چاہتے ہیں: شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پر مشتمل سیریز 0-2 سے جیتیں گے۔ 10 ٹیسٹ میچوں میں ٹیم پاکستان کی قیادت کر نے والے بائیں ہاتھ کے بیٹر نے نجی…

عبدالرحمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے اسپن بولنگ کوچ بن گئے

سابق کرکٹر عبدالرحمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے اسپن بولنگ کوچ بن گئے۔ شان مسعود کی قیادت میں ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان میں موجود ہے جہاں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے شروع ہوگا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے…

جسپریت بمراہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کوپلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ آئی سی سی نے دسمبر 2024 کی کارکردگی کی بنیاد پر جسپریت بمراہ کوپلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اور جنوبی…

یووراج سنگھ کے والد پستول لیکر کپل دیو کو جان سے مارنے ان کے گھر کیوں گئے تھے؟

سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بار سابق کپتان کپل دیو کو جان سے مارنے ان کے گھر پستول لے کر پہنچ گئے تھے۔ یوگراج سنگھ نے 81-1980 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران بھارت کے…