ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

حسن علی کی اہلیہ نے ان کیلئے کیا قربانی دی؟ کرکٹر نے انکشاف کردیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ سمعیہ کی قربانیوں کا اعتراف کیا ہے۔ حسن علی حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان کے سوال پر کرکٹر نے اہلیہ کی قربانیوں کا انکشاف کیا۔ حسن علی نے بتایا کہ ’شادی سے قبل میں…

پے در پے شکست: بھارتی بورڈ کا کرکٹرز کی بیویوں کے حوالے سے ایس او پیز بنانے کا فیصلہ

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اپنی ٹیم کو مسلسل شکستوں سے بچانے کا طریقہ سوچ لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں حیران کن وائٹ واش اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 1-3 سے شکست کے…

کیا دہشت گرد اسرائیل شہید سنوار کے جسد خاکی سے بھی ہے خوف زدہ؟ صیہونی حکومت نے لاش دینے سے کیا انکار

حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ رشیا ٹوڈے عربی نے صیہونی میڈیا کا حوالہ…

نواف سلام لبنان کے نئے وزیرا‏عظم

نواف سلام کو لبنان کا وزیرا‏عظم منتخب کئے جانے کے بعد صدر جوزف عون نے انھیں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ۔ لبنان کے صدرجوزف عون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواف سلام کو کابینہ کی تشکیل کے لئے پارلیمنٹ کے چوراسی ممبران پارلیمنٹ…

یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد

حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پردنیا کے دیگر…

تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

یمن کی مسلح افواج نے ایک کامیاب آپریشن میں یافا(تل ابیب) میں اہم اسرائیلی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین 2 ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا استعمال…

القسام کی بڑی کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

فلسطینی استقامتی محاذ نے شمالی غزہ میں گھات لگا کر متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔ ارنا نے پیر کو صیہونی ویب سائٹ حدشوت للوتسنزوا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی استقامت نے شمالی غزہ میں ایک عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا جس…

ٹرمپ رواں ہفتے غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے پرامید، معاہدے سے قبل دھمکی بھی دیدی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ہفتے ہی غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ بندی ڈیل بہت قریب ہے اور ممکنہ طور پر اس ہفتے کے آخر میں یہ مکمل ہوجائے گی۔ ٹرمپ نے…

لاس اینجلس میں لگی تباہ کن آگ تیز ہواؤں سے مزید پھیلنےکا خطرہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ کا تیز ہواؤں کی وجہ سے مزید تباہ کن شدت اختیار کرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا…

’3 ہزار میگاواٹ کا ہدف حاصل کرلیا‘، وزیراعظم بجلی جلد سستی ہونے کیلئے پرُامید

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹاسک فورس کی کوششوں سے جلد بجلی سستی ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں صوبوں کا اہم کردار ہے، وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر تعلیمی میدان میں چیلنجز سے…