ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

‘8 ماہ کی تنخواہ لیں اورگھر جائیں’، ٹرمپ کی سرکاری ملازمین کو دھمکی آمیز آفر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی سرکاری ملازمین کو نوکری چھوڑنے کے بدلے 8 ماہ کی تنخواہ دینے کی آفر کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے وفاقی سرکاری ملازمین کو موصول ہونے والے والی ای میل میں انہیں نوکری چھوڑے کے…

بھارت: کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی

بھارت میں کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی اور متعدد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری کمبھ کے میلے میں بدھ کی شب حادثہ پیش آیا جہاں میلے میں لگے بیرئیرز ٹوٹ کر…

امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

امریکی فضائیہ کے زیر استعمال جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ کے زیر استعمال ایف 35 لڑاکا طیارہ الاسکا میں امریکی ائیر فورس بیس پر گر کر تباہ ہوا تاہم ایک نشست والے لڑاکا طیارے کا…

فلسطینیوں کی اپنے علاقوں کو واپسی جاری، اسرائیلی جارحیت میں ایک بچے سمیت 2 شہید

شمالی غزہ سے جبری بے دخلی کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کی اسرائیلی بمباری سے تباہ حال علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کا واپس اپنے تباہ حال علاقوں میں لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب اسرائیلی فوج نے…

جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، 20 مسافر ہلاک

جنوبی سوڈان کی یونٹی سٹیٹ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ شمالی ریاست میں ایک آئل فیلڈ سے پیٹرولیم کمپنیوں کے ملازمین کو لے کر دارالحکومت جوبا روانہ ہوا تھا۔…

امریکی نیوی نے چینی اے آئی ٹیکنالوجی ڈیپ سیک پر پابندی لگا دی

امریکی نیوی نے چینی اے آئی ٹیکنالوجی ڈیپ سیک پر پابندی لگا دی۔ عالمی میڈیا کی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نیوی نے اپنے عہدیداروں کو ای میل کے ذریعے خبردار کیا ہے کہ ڈیپ سیک اے آئی کا استعمال کسی صورت نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس کے ماڈل ماخذ…

کینیڈا شدید سردی کی لپیٹ میں، آبشار نیاگرا فالز جم کر برف بن گئی

کینیڈا شدید سردی کی لپیٹ میں آگیا، آبشار نیاگرا فالز جم کر برف بن گئی۔ بڑی تعداد میں سیاح نیاگرا فالز کا نیا روپ دیکھنے پہنچ گئے، کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔ شدید سردی کے باعث درجہ حرارت منفی…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی،بجلی ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی مہنگی ہونے سے بجلی صارفین پر ایک ارب 68 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا ، درخواست مالی سال25-2024 کے لیے جمع…

پاک امریکا تعلقات دہائیوں پر محیط، اربوں ڈالر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں: جینٹری بیچ

امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیچ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ارب پتی سرمایہ…

ایف بی آر کا ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں کاروباری شعبے کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر کے مطابق ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ سمیت ہر قسم کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا، پوائنٹ آف سیل پر ٹرانزیکشنز کی سی سی ٹی وی…