ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کردیا

گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کے اجرا میں بڑی پیشرفت، محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کر دیا۔ نئے سکیورٹی فیچرڈ فٹنس سرٹیفکیٹ سے جعلسازی کی روک تھام ہوگی، سکیورٹی فیچرڈ موٹروہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سے حکومتی ریونیو…

قابل تجدید توانائی کی جانب پالیسی شفٹ کیلیے 100 ارب ڈالر درکار

پاکستان کو کاربن نیوٹرل انرجی سیکٹر کے حصول کیلیے رینیوایبل انرجی کی جانب پالیسی شفٹ کیلیے 100 ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری درکار ہوگی۔ کلائمیٹ منسٹری کے حکام نے یہ معلومات سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کو بریفنگ…

امریکی چارج ڈی افیئرز کی وزیر تجارت سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر کی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان زراعت، ٹیکسٹائل اور قابل تجدید توانائی میں…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نئے سال کے پہلے…

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 278 روپے 87 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک تبادلہ…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 543 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 487 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 44.92 کروڑ…

دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

دو روز کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونا بھی 1972 روپے…

چین کی مقبول ترین ’روبوٹ گرل‘

ایک نوجوان چینی خاتون خاص لباس، روبوٹک حرکتوں اور بے تاثر چہرے کا استعمال کرتے ہوئے روبوٹ کے طور پر خود کو ظاہر کرکے کافی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب کمپنیاں اپنے روبوٹس کو انسانوں کی طرح ظاہر کرنے کے لیے روبوٹکس اور مصنوعی…

فوسل فیول سے بنے پلاسٹک کا ماحول دوست متبادل تیار

سائنس دانوں نے پائن کے درخت سے حاصل شدہ مواد سے ایک ماحول دوست مٹیریل بنایا ہے جو پولی یوریتھین فوم میں پائے جانے والے پیٹرولیم پر مبنی کیمیکلز کا متبادل ہو سکتا ہے۔ یہ اختراع ایسے ماحول دوست فوم کے بننے کا سبب ہو سکتا ہے جس کو کچن کے…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل رہے گی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔ ایس ایس جی سی اعلامیہ کے مطابق مرمتی کام کے سلسلے میں کل (31 جنوری) کو گیس کی سپلائی بند رکھی جائے گی، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک شہریوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اعلامیہ…