انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

0 100

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 278 روپے 87 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.