ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ایپل نے صارفین کے لیے دلچسپ اپ ڈیٹس جاری کردیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کے لیے آئی او ایس 18.3 اور آئی پیڈ او ایس 18.3 اپ ڈیٹس جاری کر دیں۔ نئے ورژن میں کمپنی کی جانب سے وژوئل اِنٹیلی جنس سپورٹ شامل کی گئی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارف پوسٹر یا فلائر سے براہ راست…

چین میں انسانوں اور روبوٹس کی ریس، عالمی سطح پر شرکا کو دعوت

چین اپریل کے مہینے میں ہیومنائڈز روبوٹس اور انسانوں کے درمیان دنیا کی پہلی ریس کا انعقاد کرنے جارہا ہے۔ یہ دوڑ تقریباً 21 کلومیٹر تک ہوگی اور یہ بیجنگ کے صنعتی ضلع ڈیکسنگ کے اقتصادی تکنیکی ڈیویلپمنٹ کے علاقے میں منعقد کی جائے گی جسے…

حکومت کا فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز پر غور

حکومت کی جانب سے فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کیلئے تجاویز وزیراعظم کو بھجوائی گئی ہیں، چینی پر سیلز ٹیکس کا طریقہ کار بھی تبدیل کرنے کیلئے…

کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کا 30 جنوری کو افتتاح، 2 ہزار کھلاڑی پہنچ گئے

پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے سپورٹس کلچر کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا، کل 30 جنوری سے کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کا افتتاح ہو گا، 2 ہزار کھلاڑی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئے۔ صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے پنجاب گیمز کے…

سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: برطانوی کھلاڑی ایماراڈوکانو کا ابتدائی راؤنڈ میں سفر تمام

برطانوی ٹینس سٹار ایما راڈو کانو سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ سپین کی 27 سالہ ٹینس سٹار کرسٹینا بکسا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں برطانوی حریف…

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ نہیں ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی 2 ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے سبب افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، کراچی میں 8کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لیےکراچی نہیں آئیں…

غذر میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد، نوجوانوں نے آئس ہاکی کے مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا

گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے بالائی علاقہ اشکومن میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے تحت پونیال اشکومن میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پونیال، اشکومن اور ایمت کے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ فائنل…

پاکستانی ایتھلیٹ سعودیہ میں منعقدہ الٹرا میراتھون میں50 پلس ایج گروپ میں پہلے نمبر پر رہے

پاکستانی ایتھلیٹ فدا محمد نے سعودی عرب میں ہونے والی الٹرا میراتھون میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ العلا ٹریل ریس میں پاکستان کے فدا محمد نے 50 کلو میٹر کا دشوار گزار راستہ 5 گھنٹے، 39 منٹ اور 48 سیکنڈز میں طےکیا۔ فدا محمد ایونٹ…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بولرز میں نعمان علی پانچویں پوزیشن پر آگئے، ساجد خان کی بھی ترقی

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بولرز کی فہرست میں پاکستانی اسپنر نعمان علی پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں، ساجد خان کی رینکنگ میں بھی دو درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی بولرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی اسپنر نعمان علی چار درجے بہتری کے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل؛ ٹکٹس کی فروخت کی تاریخ سامنے آگئی

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان 11 سے 15 جون تک لارڈز میں شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ سامنے آگئی۔ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ یہ دلچسپ مقابلے براہ راست گراؤنڈ میں جا کر دیکھ پائیں گے، اس مقصد کے لیے…