غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید45 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق پیر کو غزہ میں صلاح الدین اسکول پر اسرائیلی حملے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے، کل سے اب تک مقبوضہ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں…