ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پی ایس ایل 10کی پلیئرز ڈرافٹنگ مکمل،کون سا کھلاڑی کس ٹیم سےکھیلےگا؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور کے حضوری باغ میں منعقد ہوئی جہاں فرنچائزز مالکان اور ٹیم منیجنمنٹ نے ڈرافٹ کے ذریعے اپنی اپنی ٹیم تشکیل دی۔ پاکستان سپر لیگ 10 کا پلیئرز ڈرافٹ مکمل ہوگیا ہے،…

پی ایس ایل 10 میں سرفراز احمد کو کس ٹیم نے منتخب کیا؟

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور کے حضوری باغ میں ہوئی جہاں فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم منیجمنٹ نے اپنی ٹیم تشکیل دی۔ سرفراز احمد پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا حصہ تھے تاہم…

ٹیم منیجمنٹ نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پچز سے متعلق حکمت عملی تیارکرلی

قومی ٹیم منیجمنٹ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پچز سے متعلق حکمت عملی تیارکرلی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچوں کے لیے پچ بنانےکاکام شروع کردیا گیا ہے۔ گراؤنڈ مین کو دونوں ٹیسٹ میچوں کے لیے اسپنرز کے لیے سازگار پچ بنانےکی…

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کراچی کنگز نے کتنے میں خریدا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے۔ فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کررہی ہے، لاہور قلندرز کے عاطف رانا، ثمین رانا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ کی تقریب میں موجود…

صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید

فلسطینی ذرائع نے مرکزی غزہ میں واقع صلاح الدین اسکول پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے تازہ ترین حملوں میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے صیہونی جنگي طیاروں نے لبنانی سرحد کے قریب شامی علاقوں پر بھی بمباری کی ہے۔ مزاحمتی…

صہیونی فوجی غزہ سے ذلت و رسوائی کے ساتھ واپس جائیں گے: القسام بریگیڈ

ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ میں 10 سے زیادہ صیہونی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیرکے روز اپنے ایک مختصر بیان میں شمالی غزہ کے علاقے میں غاصب…

پاکستانی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے 11 جنوری کو افغانستان فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کیا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت محمد خان احمد خیل کے نام سے ہوئی، 48 سال کا…

سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد، تنقید تعمیری ہونی چاہیے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے، ججز پر تنقید ہونی چاہیے لیکن تعمیری تنقید ہو۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے: وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے۔ مسکن راوی کے تحت مستحق افراد کو گھروں کی فراہمی کے منصوبہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج 100 مستحق افراد کو…

اڈیالہ جیل کی سخت سکیورٹی؛ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بھی ملتوی

اڈیالہ جیل میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کی وجہ سے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بھی آج ملتوی کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج جج امجد علی شاہ کے روبرو اڈیالہ جیل میں ہونی تھی، تاہم عدالت…