ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

امیرالمومنینؑ کی ولادت کا دن عید کی طرح بھرپور خوشیوں سے لبریز دن ہے،شیخ ناصری

وکیل مرجع عالی قدر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نےامیرالمومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر تمام مومنین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے…

شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے سخت اقدمات کرتے ہوئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی مسلسل خراب پرفارمنس کے بعد…

لٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

بنگلا دیش کے اوپنر بلے باز لٹن داس نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں خراب فارم کی وجہ سے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا۔ گزشتہ روز، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جس میں آل راؤنڈر شکیب الحسن اور بیٹر…

دبئی ڈیزرٹ کلاسک گالف ٹورنامنٹ کا 16 جنوری سے یو اے ای میں آغاز

یورپین ٹور گالف کے زیر اہتمام دبئی ڈیزرٹ کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 16 جنوری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ یورپین گالف ٹور کا ایک مشہور گالف ایونٹ ہے جو پہلی بار 1989 میں کھیلا گیا تھا، تب یہ جزیرہ نما عرب میں منعقد ہونے…

ایف اے کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ کی آرسنل کو پنالٹی ککس پر شکست

ایف اے کپ فٹ بال کے تیسرے راؤنڈ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں آرسنل کو پنالٹی ککس کی بنیاد پر پانچ تین کے سکور سے ہرا کر چوتھے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر…

سعودی عرب میں ڈاکار ریلی، ڈرائیورز کی ریتلے ٹریک پر ڈرائیونگ کی مہارت

سعودی عرب میں ڈاکار ریلی، ڈرائیورز کی ریتلے ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوششیں کی۔ کار کیٹیگری میں برازیل کے لوکاس موریس نے ریس کے ساتویں مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جنوبی افریقہ کے ہینک لیٹگن کو ایونٹ میں مجموعی برتری حاصل ہے۔…

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد بڑا فیصلہ لینے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ…

پی ایس ایل 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ مکمل: دنیائے کرکٹ کے وہ بڑے نام جنہیں کسی ٹیم نے نہیں خریدا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کا پلیئرز ڈرافٹ مکمل ہوگیا، 6 فرنچائزز نے بہترین کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا۔ پی ایس ایل 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور کے حضوری باغ میں منعقد ہوئی جہاں فرنچائزز مالکان اور…

جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اہم فاسٹ بولرز کی واپسی

جنوبی افریقا نے بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی جس کے لیے ٹیموں کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو جنوبی افریقا نے…

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کے پاکستان آنے کا امکان

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ کیلئے پاکستان آسکتے ہیں اور وہ ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں کپتانوں کے پریس…