کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ سفر ختم ہونے پر سرفراز احمدکا کیا کہنا ہے؟
سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھوڑنے پر اظہار خیال کیا ہے۔
خیال رہےکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل کا چوتھا ایونٹ جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو اُن کی ٹیم نے ریلیز کردیا ہے، پی…