فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی
فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر اسٹراس برگ کے سنٹرل اسٹیشن میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے جب کہ کچھ کو…