ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پاکستان برطانیہ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ…

سندھ ہائیکورٹ میں ریگولر بنچز کا نیا روسٹر جاری، 4 دو رکنی اور 4 سنگل بنچ قائم

سندھ ہائی کورٹ میں ریگولر بنچز کا نیا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ عدالت میں 4 دو رکنی اور 4 سنگل بنچ 13 جنوری سے 8 فروری تک مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔ روسٹر کے مطابق بنچ ون چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس اکبر سروانہ پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے ججز روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ روسٹر کے مطابق 13 سے 17 جنوری تک کیسوں کی سماعت کے لیے 7 سنگل اور 3 ڈویژن بنچ دستیاب ہونگے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 14 جنوری سے دستیاب ہونگے جبکہ…

ملک میں کڑاکے کی سردی، برفباری سے پہاڑوں کا حسن دوبالا

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار رہی، بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ کئی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے آگیا، لہہ میں پارہ منفی 13،استور منفی 12 اور گوپس میں منفی 11 ،سکردو میں منفی…

مصر کی قدیمی جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ

مصر کی قدیمی جامعہ الازہر نے پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور ملاقات کے دوران کہا کہ جامعہ الازہر پاکستان میں ایک کیمپس قائم کرنے کا ارادہ رکھتی…

عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان نے جناح ہاؤس حملہ سمیت…

کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 12 افراد جاں بحق

انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈی سی نے بتایا کہ انڈس ہائی وے پر…

مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا: ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لیے تیار ہوں لیکن کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنےکےلیےاپوزیشن یاحکومت میں…

عمران خان کی رہائی کا تعلق عدالت سے ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا تعلق عدالت سے ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کو عدالتوں کا معاملہ قرار دے دیا اور کہا کہ بانی پی ٹی…

لڑکیوں کی تعلیم پر کانفرنس: ملالہ یوسف زئی شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں۔ پاکستان پہنچنے پر پارلیمانی سیکریٹری تعلیم نے ملالہ یوسف زئی کا استقبال کیا۔ کانفرنس میں شرکت کے دوران ملالہ یوسف زئی…