بلوچستان : اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ایک بار پھر اضافہ
بلوچستان میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ایک بار پھر اضافہ رپورٹ ہونے لگا۔
گزشتہ کئی ماہ سے بلوچستان کے متعدد اضلاع میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق گزشتہ چند ماہ میں 26 سے زائد…