سعید انور اور انضمام الحق سمیت 4 سابق کرکٹرز پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔
پی سی بی نے 4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق ، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024 میں شامل کیا ہے۔
اس کے بعد پی سی بی ہال آف فیم میں…