ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پی آئی اے نجکاری، مالیاتی مشیر ادارے کی خدمات برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر کے طور پر ارنسٹ اینڈ ینگ کی خدمات ایک بار پھر حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حالانکہ 2ماہ قبل ہی وزیر نج کاری عبدالعلیم خان نے مذکورہ ادارے کی نج کاری کے معاملے میں اس کی کارکردگی کو…

مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

درآمدی معاہدوں کے تحت روئی کی آمد میں غیر متوقع تاخیر، کپاس کی ملکی پیداوار میں غیر معمولی کمی اور موصول ہونے بڑے برآمدی آرڈرز کے دباؤ سے مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان پیدا ہوگیا ہے جس سے روئی کی فی من قیمت 20ہزار…

چین نے اسٹار لنک کو ٹکر دینے کی ٹھان لی، پاکستان میں کمپنی رجسٹر کرا لی

ایلون مسک کے اسٹارلنک کو ٹکر دینے کیلیے چین بھی میدان میں آگیا، خلا سے انٹرنیٹ فراہم کرنے کیلیے چینی کمپنی نے بھی پاکستان میں رجسٹریشن کروالی۔ ذرائع کے مطابق چین کی شنگھائی اسپیس کام سیٹلائت ٹیکنالوجی لمٹیڈ نامی کمپنی نے سیکیورٹیز اینڈ…

سولرپینل کی درآمد کی آڑ میں 106 ارب کی منی لانڈرنگ بے نقاب

ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے 106ارب روپے کی منی لانڈرنگ بے نقاب کرتے ہوئے منی لانڈرنگ میں ملوث سات جعلی کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ان کمپنیوں میں میسرز اسکائی لنکرز ٹریڈنگ کمپنی پشاور، میسرز…

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران میں مزید کمی آگئی ہے۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کمی سے 11 ارب 69 کروڑ 52…

2 ہزار ارب کپیسٹی چارجز ادائیگی کیلیے بجلی بلز میں فکسڈ چارجز لگائے جانے کا انکشاف

نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا مقصد کیپسٹی پیمنٹ پوری کرنا ہے، اس وقت کیپسٹی پیمنٹ سالانہ 2 ہزار ارب ہے۔ محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی پاور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے…

ڈھائی سال میں غیر ملکی قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں غیر ملکی قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کراچی میں ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا اور صنعتکاروں سے ملاقات کے بعد خطاب کیا۔ گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ بلند…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس مسلسل چوتھے روز منفی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج مسلسل چوتھے روز منفی پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس کی گراوٹ چوتھے دن میں 4948 پوائنٹس ہوچکی ہے۔ 100 انڈیکس آج 1510پوائنٹس کم ہوکر 112638 پر بند ہوا ہے۔ بازار میں آج 69 کروڑ شیئرز کے سودے 24 ارب…

انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے ہے۔ گزشتہ…