ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار کرلیا

وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کابجٹ شیڈول تیار کر لیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار کر لیا اور آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے تمام بجٹ…

4 پاکستانی بینک 2024 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے 10بینکوں میں شامل

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق 4 پاکستانی بینک خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھانے والے بینکوں میں شامل ہیں۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے علاقائی بینکوں کی کارکردگی پر رپورٹ میں بتایا کہ 4 پاکستانی بینک خطےکے…

چیمپئنز ٹرافی؛ کون سی ٹیم کب پاکستان آئے گی؟

پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چمپئنز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان…

پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024 میں شامل کرلیا۔ پی سی بی نے اس مرتبہ ہال آف فیم میں 4 آئیکونز کو ایک آزاد اور شفاف ووٹنگ کے عمل کے ذریعے شامل کیا…

چیمئنز ٹرافی کے میچ کا بائیکاٹ، جنوبی افریقا، انگلینڈ اور آسٹریلیا میں آوازیں کیوں اٹھنے لگیں؟

آسٹریلیا، برطانیہ کے بعد اب جنوبی افریقا میں بھی چیمپئنز ٹرافی کے خاص میچز کے بائیکاٹ کے حوالے سے آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ آسٹریلیا کے چیمئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف دو میچز نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد برطانیہ کے سیاست دانوں نے انگلینڈ…

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا: کپتان پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی فروری میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹخنے میں مسائل کا شکار رہے۔ جمعرات کو تصدیق کی گئی…

صائم ایوب کے ٹخنےکا لندن کےکلینک میں دوسرا چیک اپ، ڈاکٹروں نےکیا بتایا؟

پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب کے ٹخنےکا لندن کےکلینک میں دوسرا چیک اپ ہوگیا، صائم کا سینٹرل لندن میں اسپیشلسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ ریڈفرن سے اپائنمنٹ طے تھا۔ صائم ایوب اپنے ٹخنے کی چوٹ کا معائنہ کرانے سینٹرل لندن کے کلینک پہنچے، صائم…

پاکستان کے محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ کولمبو میں جاری ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ورلڈ امیچر اسنوکر چیمپئن پاکستان کے محمد آصف کا مقابلہ ہم وطن نسیم اختر سے تھا، بیسٹ آف نائن فریم پر مشتمل سیمی فائنل میں…

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس پنجاب کے ملازمین کو 2 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمین کو نومبر اور دسمبر 2024 کی…

خواتین پر پابندیاں: انگلش بورڈ آئی سی سی سے افغانستان کیخلاف پابندیوں کا مطالبہ کرےگا

طالبان کی جانب سے افغان خواتین پر پابندیوں سے متعلق چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے مطالبے پر ای سی بی نے میچ کے بائیکاٹ سے گریز کرتے ہوئے گیند آئی سی سی کے کورٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق…