لاہور قلندرز نے عاقب جاوید کی جگہ سابق انگلش بولر کی خدمات حاصل کرلیں
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کے لیے سابق انگلش فاسٹ بولر ڈیرن گف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔
لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے لیے انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بالر ڈیرن گف کی بطورر ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی ہیں اور ڈیرن گف بھی ایک بار پھر اپنے…