ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

برسلز: دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ کے باہر پاکستان، پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد

بیلجیئم کے دارالخلافہ برسلز میں دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ کے باہر غیور پاکستانیوں نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد اور عظیم الشان مظاہرہ کیا۔ عظیم الشان ریلی میں سبز ہلالی پرچم تھامے غیور پاکستانیوں نے ’’نکلو سپہ…

ایبٹ آباد: وین کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ایبٹ آباد میں وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ ایبٹ آباد کے علاقے ککمنگ تلکنڈی میں پیش آیا، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، حادثے میں 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے، ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طور…

مذاکرات میں مینڈیٹ واپس کرنے کا مطالبہ نہیں رکھا: شیر افضل مروت

رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مذاکرات میں مینڈیٹ واپس کرنےکا مطالبہ نہیں رکھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ملاقات کی اجازت دینا حکومت کیلئے کوئی مسئلہ نہیں تھا، جیل سپرنٹنڈنٹ نے…

پشاور: گھر کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، 4افراد زخمی

پشاور میں گھر کی خستہ حال گھر کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق ، چار افراد دب کر زخمی ہو گئے۔ واقعہ تخت آباد روڈ شالم پل کے قریب پیش آیا ، جہاں گھر کی چھت اچانک زمین بوس ہوگئی، جس سے گھر میں موجود تمام افراد دب گئے جبکہ ایک بچہ موقع پر ہی دم…

نواز شریف کا رواں ماہ کے آخر میں برطانیہ کا دورہ متوقع

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا رواں ماہ کے اختتام پر برطانیہ کا دورہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق قائد پاکستان مسلم لیگ ن اپنے ‏دورہ کے دوران بیرون ملک مقیم سیاسی اور کاروباری شخصیات سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ علاوہ ازیں ‏نواز شریف مسلم…

ملک میں آئین سے ہٹ کر کوئی کام نہیں ہونا چاہیے: جاوید لطیف

رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک میں آئین سے ہٹ کر کوئی کام نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں اپنے ایک بیان میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جوتنصیبات پر حملہ کیا ،کیا اس کاکوئی مداوا ہے، ہماری کبھی یہ خواہش…

تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات پر سپیکر قومی اسمبلی کا رد عمل سامنے آگیا

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کے حوالے سے اپنے کردار پر سوالات اٹھانے پر افسوس کا اظہار کیا، سردار ایاز صادق نے کہا کہ بانی سے ملاقات نہ کروانے…

کسی غیرملکی کو غیرقانونی طورپرپاکستان میں قیام کی اجازت نہیں دی جائیگی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکاتعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس دوران وزیر داخلہ…

کونسا کیس ملٹری کورٹ اورکونسا اے ٹی سی میں جائیگا، یہ تفریق کیسے ہوتی ہے؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس میں عدالت نے سوال کیا کہ یہ تفریق کیسے کی جاتی ہے کہ کون سا کیس ملٹری کورٹ اورکون ساکیس انسداد دہشتگردی عدالت میں جائے گا؟ سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ…

پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولے پر عملدرآمد کرانے کیلئے صوبائی حکومت کو سیاسی طور پر مجبور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تخت لاہور میں حصہ داری کیلئے پیپلز پارٹی پنجاب نے ورکرز کو متحرک…