حکومت نے عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش نہیں کی: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقلی کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔
ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایاز صادق کی واپسی کے بعد مذاکرات شروع ہو جائیں…