ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پاکستان سے سعودی عرب جانیوالے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی۔ سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (گاکا) نے مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار دی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان،…

کراچی پورٹ پر فیس لیس اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح، کسٹمزکلیئرنس کا کم ازکم دورانیہ 15 منٹ ہوگیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پورٹ پر ایف بی آر کے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر کسٹمز کلیئرنس کا یہ نیا نظام کراچی پورٹ پر قائم کیا گیا ہے۔ نئے نظام سےکسٹمز کلیئرنس کے وقت میں واضح کمی…

کراچی میں مین ہولز سے متعلق شکایت کیلئے ہیلپ لائن فعال

کراچی میں مین ہولز سے متعلق شکایت کے لیے 1334 ہیلپ لائن فعال کردی گئی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق کراچی واٹر کارپوریشن شہریوں کا مسئلہ فوری حل کرے گی۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہےکہ پچھلے سال شہر میں 17 ہزار مین ہول کے ڈھکن لگائےگئے۔…

کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیرمواصلات نے کراچی…

یونان کشتی حادثہ: فیصل آباد ائیرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکاروں کا انسانی اسمگلروں سے تعاون کا انکشاف

یونان کشتی حادثےکی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہےکہ متاثرہ نوجوانوں کےفیصل آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہونے میں ایف آئی اے کے 18 اہلکاروں نے پیسوں کے عوض تعاون کیا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کے 18 اہلکاروں کے خلاف انکوائری جاری ہے جن کے انسانی…

ایوب ٹیچنگ اسپتال ایبٹ آباد: ایم آر آئی مشین اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

ایوب ٹیچنگ اسپتال ایبٹ آباد کی ایم آر آئی مشین اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ایم آر آئی مشین 48 کروڑ روپےکی لاگت سے خریدی گئی جب کہ ٹھیکے میں سب سےکم بولی 32 کروڑ روپے لگانے والی فرم کو نظر انداز کیا…

کرم کیلئے اشیائے خورونوش اورسامان رسد کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا

کرم کیلئے اشیائے خورونوش اورسامان رسد کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا۔ ڈپٹی کمشنر کُرم اشفاق خان نے پاراچنار سے ویڈیو بیان میں کہا کہ غذائی اشیا پرمشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا اور قافلے کا امن سے پاراچنار پہنچنا بہت خوش…

ملک کےکئی علاقوں میں کتے،گدھے اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے: سینیٹر ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نےکہا ہےکہ ملک کےکئی علاقوں میں کتوں،گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بیچا جانے والا 78 فیصد دودھ کیمیکل ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نیشنل فوڈ سکیورٹی کا…

عمران خان کی عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈا سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مذمت، لاتعلقی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مذمت کی اورکہاکہ ان اکاؤنٹس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری…

بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کیلئے پی ٹی آئی کو استعمال کررہے ہیں: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کے لیے پی ٹی آئی کو استعمال کررہے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ مذاکرات کےلیے جیل…